اینکر کا کاروبار بھی چل رہا ہے، مشرف کا بھی اور اس ویب سائیٹ کا بھی اور میڈیا اور میڈیا پرسنیلیٹیز کا مقصد کیا ہوتا ہے
اینکر کا کاروبار بھی چل رہا ہے، مشرف کا بھی اور اس ویب سائیٹ کا بھی اور میڈیا اور میڈیا پرسنیلیٹیز کا مقصد کیا ہوتا ہے
سب خوش ہیں سوائے آپ کے:)
These Indian journalists lack basic etiquette of interview from Ex- President of state. Not sure why he needs to give interview to him.
Ex dictator who has somehow became the president of the state must also have to earn . If not respect ,then, at least the money .
درست ہے۔ اسے بھی پیسوں کی ضرورت ہے۔ صدر صاحب نے سعودی بادشاہوں سے بھی پیسے لئے تھے۔ مگر یہاں شاید پیسے نہ لئے ہوں۔ یہاں مقصد امیج بلڈنگ ہے
ویسے اس سے زیادہ کمزور اور مضمحل پرویز مشرف کبھی کسی اور وڈیو میں دیکھائ نہیں دیا۔
ستر سے اوپر ہو گیا ہے۔ اب مضمحل بھی نہ ہوزیدی صاحب
صحیح فرمایا، لیکن ابھی کل ہی ایسے ناچ رھا تھا جیسے بجلی سے بھرا ہوا ہے ، مجھے اسکا ناچ دیکھکر امیتا بھجن یا د آگیا جب وہ بجلی کی جیکٹ لگا کر اسٹیج پر کود پڑا ور تھرانے لگا (bigsmile)۔
ستر سے اوپر ہو گیا ہے۔ اب مضمحل بھی نہ ہوزیدی صاحب
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|