Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Alternate Link
Last edited:
کچے کے علاقے دنیا بھر میں جرائم پیشہ عناصر کی آماجگاہ ہوتے ہیں، جنوبی پنجاب کے لوگوں کو خوب معلوم ہے کہ یہ کتنا دشوار علاقہ ہے اور پولیس کا مستقل کنٹرول رکھنا، یہاں کتنا دشوار۔
پر پرویز الٰہی نے جو وجاھت کے زریعے غنڈہ گردی شروع کی تھی، گجرات کو نو گو ایریا بنایا ہوا تھا، ہر طرح کے بھگوڑوں کو پناہ دی جاتی تھی، جس کو اسی شہباز نے ختم کیا، اس کو بھی لوگ جانتے ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|