جہاں ہسپتال میں دوائیں نہیں بیڈ نہیں سٹرچر نہیں سکولز میں تعلیمی سہولیات نہیں وہاں فری وئی فائی.......اس سے اپ انکی خدمات اور ووٹ خریدنے کا اندازہ لگا سکتے ہیں.....جس دن یہ اپنا علاج پاکستان کے ہسپتال میں کروائیں سمجھ جائیں اپ یہ سدھار گے پر ایسا ان کی تیس سالا حکومت میں نہیں ہوا تو اب کیا ہوگا ؟ پر ووٹ تم نواز شریف ہی کو دو
There are ways to control by restricting number of users and also by restricting the time alloted to a user. A user can be automatically disconnected after 30 minutes and then he can only use after 2 hours or so.