امام کعبہ صاحب اسی جنگ کے لئے پاکستان کو دوبارہ خریدنے آئے تھے۔سعودیوں کو مسلمانوں کے مرنے کی ذرہ بھر بھی پرواہ نہیں ۔ اگر سعودی عرب چاہتا تو عراق ، لیبیا ، مصر ، یمن اور شام میں حالات پر امن ہوتے اور کوئی ملک ان پر حملہ نہ کرتا لیکن چند ٹکوں اور انا کی خاطر ملین مسلمانوں کا خون کر دیا گیا اور یہ سعودی اس گناہ میں برابر کے شریک ہیں۔