Re: حفیظ اور احمد شہزاد کو ائیر پورٹ پر لوگوں ن
ہمارے یہ’’ ہیروز‘‘ اچھا کھیلتے اور ہار جاتے تو شائد یہ لوگ پھر بھی انہیں سر آنکھوں پر بٹھاتے۔
لیکن یہ تو کھیلے ہی نہیں۔
انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستانی قوم اچھے کھیل پر تو سر آنکھوں پر بٹھاتی ہے۔ لیکن ایسے کھیل پریہی سلوک کرتی ہے جو ان کے ساتھ ہو رہا ہے۔ ابھی تو انہوں نے پاس پڑوس، دوستون رشتہ داروں اور بازاروں میں بھی لوگوں کو فیس کرنا ہے۔