یہ پیمرا ہے یا نواز شریف کی ذات کا دفاعی سیل .آج تک عمران خان کے خلاف کتنی گھٹیا باتیں ہوتی رہیں .عمران خان پر غلیظ ترین الزامات لگائے گئے مگر پیمرا نیند کے نشے میں گم رہا .عمران خان کی پٹواریوں کی طرف سے ایجاد کردہ نام نہاد بیٹی کے حوالے سے کس طرح کی باتیں ہوتی رہیں مگر پیمرا خاموش !
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|