Peer of Golra Sharif press conference after meeting with PTI Chairman Imran Khan

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا
اے گستاخ اکھیاں کتھےجالڑیاں
موجودہ تمام اصلی پیروں میں سے عظیم اور متبرک ترین ہستی مہر علی شاہ رحمت اللہ علیہ کی گدی والے پیر بھی الله کے حکم سے سچ کا ہی ساتھ دے رہے ہیں انشااللہ سچ کی فتح ہوگی اور جھوٹوں کو ذلت
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
لو جی ہن تے مرشد پاک دا آرڈر وی ہو گیا جے۔
:love:اب کی بار۔۔صرف کپتان سرکار۔
 
sabbor

MPA (400+ posts)
ہر کوئی اپنا اپنا چورن بیچنے میں لگا ہوا ہے

کوئی اصول یا ڈھنگ کی بات دور دور تک نظر نہیں آتی

اب یہ لوگ عمران خان کے ہاتھ پر بیعت کر رہے ہیں

کہاں بد زبان ، بے اصول ، زانی اور کاذب مطلق عمران خان اور کہاں یہ گدیوں والے پیر اور کہاں ان کی بیعت

جن کو دیکھ کر

شرماین ہنود و یہود

پہلے عمران خان نے جماعت اسلامی کو استعمال کیا اب وہ ان پیروں کی ایسی کی تیسی پھیرے گا
اور ان کی پگڑیوں کو داغدار کرے گا

خدا تم پر رحم کرے لیکن تم اس قابل بالکل بھی نہیں ہو
 
Last edited:

ammad172

Citizen

Imran khan Is last chance of Pakistan Baki Chor Dakko to me ap hamesha se he elect karte ae han.
Ab ksi teesre ko bhe mauqa milna chahea