Patwari continue with their cheapt tactics. Now they are spreading fake news like this

Adnan Amjad

Senator (1k+ posts)
Do not believe anything on the internet unless it is from a reliable source.

Maryam and PMLN social media is very frustrated right now.

They are trying to do anything and everything to survive.

These kind of images are just an example

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
جو خاتون سر عام اپنے باپ اور بھائی کو جھوٹا کہہ سکتی ہے اس سے کیا بعید ہے؟
 
Annie

Moderator
(clap)....... محترمہ کے پینتیس کروڑ روپے پر رکھے گۓ سوشل میڈیا کے رضاکار وفاداریاں دکھاتے ہوۓ ، پیسہ پھینک تماشہ دیکھ کی زندہ مثال

Annie

Moderator
What's going on in this picture?

:lol:........پٹواری کھوتے کے قیمہ ولا نان کھانے کے بعد روحانیت کے اعلی درجے پر پہنچ کر اپنی مادر ملت کی ہر بونگی پر لبیک کہنے کا حلف لے رہے ہیں ،
 
Adnan Amjad

Senator (1k+ posts)
That is called paid patwari love

no one in their sane mind can love this scum of the earth

(clap)....... محترمہ کے پینتیس کروڑ روپے پر رکھے گۓ سوشل میڈیا کے رضاکار وفاداریاں دکھاتے ہوۓ ، پیسہ پھینک تماشہ دیکھ کی زندہ مثال
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
(clap)....... محترمہ کے پینتیس کروڑ روپے پر رکھے گۓ سوشل میڈیا کے رضاکار وفاداریاں دکھاتے ہوۓ ، پیسہ پھینک تماشہ دیکھ کی زندہ مثال

آپ لوگ کیا جانیں کہ سچی محبت اور وفاداری کیا چیز ہے؟ دیکھ لینا وقت آنے پر یہی لوگ ٹینکوں کہ آگے لیٹ کر میاں صاحب کی حکومت کو بچائیں گے

;)
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
NOORA FAMILY AESI HE CHEAP HERKTON SAE YAHAN TAK POHNCHA HA ,AB LOG ( PATWARION K ILAWA ) IN KI Challenge jan CHUKEY HAEN

INSHA ALLAH ZARDARI AUR NOORA KHANDAN ZAROOR ZALEEL O RUSWA HO GA .
 
Annie

Moderator
آپ لوگ کیا جانیں کہ سچی محبت اور وفاداری کیا چیز ہے؟ دیکھ لینا وقت آنے پر یہی لوگ ٹینکوں کہ آگے لیٹ کر میاں صاحب کی حکومت کو بچائیں گے

;)
..

سچ فرمایا آپ نے ،
محبت عقیدت کیا ہوتی ہے وہ نون لیگ کے سوشل میڈیا والوں کی ہر بات سے چھلکتی ہے ، :lol:
یہ تصویر دیکھیں ، ہمارے فورم کے ایک نون کے حامی ممبر کے فیس بک پر تھی ، میں جب بھی دیکھتی ہوں بہت ہنسی آتی ہے، سوچیں وہ کون ہیں ؟
;)
انکا نام نہ لکھیے گا ، صرف سوچیں ، اور انکی عقیدت کا لیول سمجھیں

mt1ow2.jpg
 
Annie

Moderator
جس سوشل میڈیا ٹیم کو مریم بی بی کوچ کر رہی ہیں انکا لیول کیا ہوگا وہ محترمہ کی اپنی اپروچ سے دیکھا جا سکتا ہے

Old Tweet:

Last edited:

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
آپ لوگ کیا جانیں کہ سچی محبت اور وفاداری کیا چیز ہے؟ دیکھ لینا وقت آنے پر یہی لوگ ٹینکوں کہ آگے لیٹ کر میاں صاحب کی حکومت کو بچائیں گے

;)
babli ko to shayad koi hath pakdr ker khaench lae baqi noora khandan ki koi zamanat nai
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
..

سچ فرمایا آپ نے ،
محبت عقیدت کیا ہوتی ہے وہ نون لیگ کے سوشل میڈیا والوں کی ہر بات سے چھلکتی ہے ، :lol:
یہ تصویر دیکھیں ، ہمارے فورم کے ایک نون کے حامی ممبر کے فیس بک پر تھی ، میں جب بھی دیکھتی ہوں بہت ہنسی آتی ہے، سوچیں وہ کون ہیں ؟
;)
انکا نام نہ لکھیے گا ، صرف سوچیں ، اور انکی عقیدت کا لیول سمجھیں

mt1ow2.jpg

اس تصویر میں میاں صاحب کی حالت زار دیکھ کر میرے جیسے انکے مخالف کا دل بھی ایک لمحے کو موم ہوگیا تو میں سمجھ سکتا ہوں کہ انکے عقیدت مندوں کی تو اس تصویر کو دیکھ کر چینخیں نکل گئی ہونگی

:lol:
 
:lol::lol:.........ہاں تو میاں جی کی یہ فوٹو دیکھ کر ان عقیدتمندوں کی ناصرف چیخیں نکلی ہونگی بلکے غش کھا کر گر پڑیں ہونگے ،

دیکھ لیں پینتیس کروڑ کے رضاکاروں نے میاں جی کے لیے آپ جیسے مخالف کا دل بھی موم کر دیا ...
:biggthumpup:

(:lol:.....غور فرمائیں فوٹو پر لکھا ہے نواز شریف فورس )
 
Last edited:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
پانامی باجی بیشک امام کعبہ کی شفقت والی تصویر لگادے ، ، ،صفدر چوکیدار، اور اسکے پر اسرار گارڈ روم سے ناطہ نہیں توڑ پائے گی
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

:lol::lol:.........ہاں تو میاں جی کی یہ فوٹو دیکھ کر ان عقیدتمندوں کی ناصرف چیخیں نکلی ہونگی بلکے غش کھا کر گر پڑیں ہونگے ،

دیکھ لیں پینتیس کروڑ کے رضاکاروں نے میاں جی کے لیے آپ جیسے مخالف کا دل بھی موم کر دیا ...
:biggthumpup:

(:lol:.....غور فرمائیں فوٹو پر لکھا ہے نواز شریف فورس )

Yeh pic photoshop lag rhi hy q k Haram k intna nazdeek koi hotel nhn jo masjid k minar sy takrata ho...I am a regular visitor alhamdulilah and i doubt this pic
 
...........

ہو سکتا ہے یہ بھی فوٹو شاپ ہی ہو ، تھریڈ بھی نون لیگ سوشل میڈیا کے جھوٹے پراپیگنڈے پر ہے ،
لگتا انکے رضاکار دل لگا کر کام کر رہے ہیں

ارے واہ آپ حرم شریف ریگولرلی جاتے ہیں ، ویری لکی ، وہاں ہمیں بھی دعا میں یاد رکھئے گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
(clap)....... محترمہ کے پینتیس کروڑ روپے پر رکھے گۓ سوشل میڈیا کے رضاکار وفاداریاں دکھاتے ہوۓ ، پیسہ پھینک تماشہ دیکھ کی زندہ مثال

یہ کیا نعرے لگا رہے ہیں ..مجھے تو ایک لفظ سمجھ نہیں آ رہا ،سوائے نام کے
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
وہ داڑھی والا نواز شریف کی طرف اشارے کر کے کہہ رہا ہے
’ نواز شریف ، پرچیاں دکھاؤ ۔ نواز شریف ساڈا پیسہ ایتھے رکھ
’ نواز شریف پتلی گلی سے قطر کو نکل جا ورنہ ۔۔۔

یہ کیا نعرے لگا رہے ہیں ..مجھے تو ایک لفظ سمجھ نہیں آ رہا ،سوائے نام کے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
وہ داڑھی والا نواز شریف کی طرف اشارے کر کے کہہ رہا ہے
’ نواز شریف ، پرچیاں دکھاؤ ۔ نواز شریف ساڈا پیسہ ایتھے رکھ
’ نواز شریف پتلی گلی سے قطر کو نکل جا ورنہ ۔۔۔

سیریسلی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ تو کچھ اور کہہ رہا ہے .لیکن سمجھ نہیں آ رہا

Back
Top