janbazali
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
Excellent article..Army ko show kia ja raha hai pakka sacha musalman handling tasbeeh and targeting once again haneef abbasi-PMLN...kis kissam ki yellow journalism hai..Allah aur rasool ka naam sab se ziada isi journalist ne lena hai,,,is insaan ko army ki munafqat kabhi nazar nahi atee,,unbeleivable
Why targeting haneef abbasi..coz he is right hand of Ch. nisaar and Ch. nisaar is against bloody paid generals of DHA and Bahria and he always against millitary establishment..
This guy Haroon rasheed is on 100% payrole of Millitary and PTI..i have no doubt about that,,
No matter what you say or write ..ppl of pakistan loves PMLN and they will give their vote to muslim league...
[hilar]
this is not joke corner,....this is serious debate forum..
well talk to me after elections and you will get clear idea where PTI stands..they do nothing but spoil the party...
Army clearly defined their role, which is : Defame Nawaz shareef and muslim league, break their votes as much as they can in Punjab..which indirectly help PPPP-MQM-ANP in central-federal.
Create hung parliament so no party in federal will come to 1997 position who can challenge/ask questions from Millitary establishment ..
well talk to me after elections and you will get clear idea where PTI stands..they do nothing but spoil the party...
Army clearly defined their role, which is : Defame Nawaz shareef and muslim league, break their votes as much as they can in Punjab..which indirectly help PPPP-MQM-ANP in central-federal.
Create hung parliament so no party in federal will come to 1997 position who can challenge/ask questions from Millitary establishment ..
Nawabzada Aurangzeb Hoti who has recently joined Pakistan Tehreek-e-Insaf had completed three year jail sentence in United States in the case of drugs smuggling.
استاد کپی اپنے فوجی جنرلوں سے لئے ہوئے پلاٹوں کی نمک ہلالی کر رہا ہے۔ چغد کہیں کا،ابے کس کو ٹوپی پہنا رہا ہے،کپی میاں، مخدوم شہاب الدین پر ریڈ تب ہی ہونا تھا جب اسکے نام کا قرعہ امیدوار برائے وزیراعظم نکلنا تھا، چغد انسان، کس کو ٹوپی پہنا رہا ہے۔ کہتے ہیں بڑھاپے میں انسان سٹھیا جاتا ہے، کپی میاں اپنے پلاٹ ہلال کرو ، کالم میں اپنی شوخی تحریر آزمأو ، پڑھنے والے سب جائیں بھاڑ میں۔
Baba certainly does not remember that PTI has in its ranks a convicted smuggler (not rumored but convicted by a court), who has also spent three years in prison for the said offense in USA. Maybe he has read Kalma e Imrani and thus is absolved of all crimes (bigsmile). Baba is a pakka hypocrite
Here is link > http://www.thenewstribe.com/2011/12/19/pti-leader-aurangzeb-hoti-faced-three-years-
conviction-in-us/
main shayd is se acha kabhi nahi likh sakta qk ye sb baten jo mery andar kahin lafzon se aari thin "Aashir Ali" ne inhen alfaz de kr mera man halka kr dia hai. jeety rahen Aashir inshaa Allah hm wo sawera zarur dekhen gy jis ki umeed mein hm apna aj qurban kr rhy hain.....Why I Support Imran Khanعمران خان کے نوجوان سپورٹرز پر اکثر لوگ عمران کی محبت میں مبتلا ہونے کا طنز کرتے ہیں اور انکو کرکٹ ہیرو کی پرستش میں گرفتار کہتے ہیں . مجھے بھی میرے کچھ عزیز ، بڑے اور دوست اسی طرح کی باتیں سناتیں ہیں . چلیں میں اسکا جواب دینے کی ادنا سی کوشیش کرتا ہوں ...
شاید کہ ترے دل میں اتر جائے میری بات !!!!!!!
سچ بتاؤں تو عمران خان سے بطور کرککٹر میرا تعارف صرف ١٩٩٢ کے ورلڈ کپ تک کا ہے جس میں الله کے فضل سے ہماری ٹیم نے قوم کے سر کو فخر سے بلند کیا تھا اور اس ٹیم کا کپتان عمران خان تھا. یہ سب مجھے دھندلا سا یاد ہے کیونکے اس وقت میں عمر کے دسویں سال میں تھا ، عمر بھڑنے کے ساتھ ساتھ خان صاھب کے کرئیر کے بارے سٹڈی ضرور کیا لیکن وہ تو میں نے سینکڑوں کھلاڑیوں کے بارے میں سٹڈی کیا ہے . اگر مجھے ایک کرکٹ ہیرو کی محبت میں مبتلا ہونا ہوتا تو وقار ، وسیم ، انضمام ، یوسف ، آفریدی ، اختر ، ثقلین کی محبت میں مبتلا ہوتاجنکو میں نے کھیلتے ہوۓ دیکھا ہے ، عمران کیوں جسکو میں نے کھیلتے ہوۓ دیکھا ہی نہیں ؟؟؟؟
تو مجھے عمران کی کس چیز نے متاثر کیا کے آج میں اسکو سپپورٹ کرتا ہوں ؟؟؟
١- مجھے متاثر کیا دن بدن بگڑتے پاکستان حالات نے جس میں عمران کا کوئی حصہ نہیں ہے اور باقی پارٹیوں نے کم یا زیادہ اس میں حصہ ڈالا ہے ..
٢- مجھے متاثر کیا تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران کی بے حسی نے جنکو عوام ترستی اور بلبلاتی نظر نہیں آتی اور صرف طاقت کی بندر بانٹ میں مشگول ہیں ..
٣- مجھے متاثر کیا سیاسی جماعتوں پر خاندانی آجاراداریوں نے ، جہاں پر جمہوریت کا راگ صرف عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے الاپا جاتا ہے لیکن اصل میں جمہوریت کے لبادے میں بادشاہت قایم ہے .
٤- مجھے جنجھوورا مرے ضمیر نے کہ میں شعور کی کس منزل پے کھڑا ہوں کے مجھے اپنے بزرگوں کی قربانیوں سے حاصل کے گیا پاکستان غریب کی عزت کی طرح لٹتا ہوا نظر نہیں آتا ..
٥- مجھے مجبور کیا اس فرمان نے کہ عقلمند ایک سوراخ سے بار بار ڈسا نہیں جاتا ..
٦- مجھے متاثر کیا عمران خان کے عزم نے کہ جسنے کچھ ناممکن کاموں کو اپنے عزم سے ممکن کر کے دکھایا ..
٧- مجھے متاثر کیا عمران خان کے اندر معاشرے کے لئے موجود اس درد نے جسکی وجہ سے وہ دنیا میں گھوم کر ہاتھ پھیلا کر اپنے غریب کی تسکین اور علاج کے لئے بھیک تک مانگتا ہے..
٨- مجھے متاثر کیا عمران کے اندر ہار نہ ماننے والے اور آخری وقت تک لڑنے والے جذبے نے ...
٩- مجھے مجبور کیا اس امید نے جو عمران کی وجہ سے میرے اندر جاگتی ہے اور مجھے یاد دلاتی ہے کے مایوسی گناہ ہے اور ہر رات کے بعد سویرا ہے اور میرا پاکستان بھی وہ خوبصورت سویرا ضرور دیکھے گا ...
مجھے لگتا ہے زیادہ تر نوجوان جو عمران سے امید کی آس لگاے بیٹھے ہیں انکے اندر بھی کچھ اسی طرح کے جذبات امڈتے ہیں اور اسکو صرف ہیرو کی پرستش کا نام دینا میرے جیسے نوجوانوں کے جذبات کو ٹھیس پنہچانے کی طرح ہے ...
آج میں آپ سب سے جو دوسری پارٹیوں کو سپپورٹ کرتے ہیں سوال پوچھتا ہوں کہ کیا آپ اپنے لیڈران کی محبت میں مبتلا نہیں ہیں کہ آپ انکو بار بار آزماتے ہیں اور وو بار بار فیل ہوتے ہیں، پاکستان ہر گزرتے دن کے ساتھ زیادہ تباہ ہوتا ہے اور آپ ایسا ہوتا اپنی آنکھوں سے دیکھتے بھی ہیں اور مجھے یکین ہے اسکا دکھ بھی محسوس کرتے ہیں لیکن آپکے دل کو تسکین نہیں ہوتی اور پھر بھی انکی سپپورٹ پر ہی مصر ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ کیوں ؟؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|