Patient treated on floor near garbage bin in Shaker Gerh Hospital

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
Shakargarh is constituency of Daniyal Azeez Ch
شکرگڑھافسوس کا مقام ہے کہ ۔۔۔۔۔سول ہسپتال شکرگڑھ شھر کے کمرہ نمبر 10 میں ایک شدید بیمار بچے کو بیڈ دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے فرش پر لٹا کر خون کی بوتل لگائ ہوئ ہے ۔دل خون کے آنسو رہ رہا ہے اور بہت کچھ لکھنے کو من کر رہا ہے مگر میری آج خود کی طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے
معافی چاہتا ہوں ۔۔اللہ مظلوم عوام کی مدد فرمائے اور ایسے ظالم ذمہ داران افسران کا ستیاناس کرے ۔۔۔۔۔یہ دعا ہی کافی ہے۔



18056640_760541164105064_8132111950558616607_n.jpg

18051581_1482125118488841_382473866_n.jpg


18009664_1482124978488855_1281572634_n.jpg


18035397_1482125028488850_1112804598_n.jpg


18009216_1482125075155512_2147297084_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

dingdong

Banned
Khawaja Sra Saad Rafiq Bijooo kaa Haram khore aur Chore aur issi ki trah kaa Ghair Halali Bharva Khawaja Sra Punjab kaa health Minister hai yeh Dono .... zaday paisa khaa jaatay hain Inn .... zadon kaa pait phaar karr paisa nikalo
 

redshirt

Voter (50+ posts)
atom bomb hai to sab kuchh hai .hospital to amiro ke liye hote hai , atom bomb se garibo ki safety hogi .
 
Last edited:

faveer

Councller (250+ posts)

امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، سنگاپور، جرمنی، فرانس، ڈنمارک، ناروے، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جیسے ممالک کے حکمرانوں کا نام پانامہ لیکس میں آتا تو وہ اگلے دن ہی استعفی دے کر گھر جا چکے ہوتے۔ یاد رہے، ترقی کے لحاظ سے یہ دنیا کے ٹاپ مملک میں شامل ہیں۔

اگر ان ممالک کی سپریم کورٹ کے 5 میں سے 2 جج اپنے فیصلے میں انہیں کرپٹ، جھوٹا اور بددیانت قرار دے کر نااہل ڈیکلئیر کردیتے اور باقی کے 3 جج انہیں بستہ الف کے سکہ بند مجرموں کی طرح جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے اگلے دو ماہ تک حاضری دینے کا کہتے، اور بے اعتباری کا عالم یہ کہ جے آئی ٹی کو ہر دو ہفتے کی کاروائی سپریم کورٹ میں پیش کرنے کا حکم بھی ملتا تاکہ تحقیقات میں کوئی ڈنڈی نہ ماری جاسکے،

تو خدا کی قسم ان ممالک کے عوام ایسے حکمران کو جوتے مار مار کر اقتدار سے علیحدہ کرتے اور اس کی آئیندہ آنے والی نسلیں اپنے نام کے ساتھ جڑا اس کرپٹ حکمران کا نام اتارنے میں لگی رہتی۔

لیکن بدقسمتی سے ہم پاکستان میں رہتے ہیں۔ یہاں پٹواریوں کو اس بات کی کوئی فکر نہیں ہوئی کہ نوازشریف نے ایک سال پہلے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ ' ہمارے پاس الحمدللہ تمام ثبوت موجود ہیں' اور جب ثبوت دینے کی باری آئی تو صرف ایک قطری خط ہی نکلا جسے عدالت نے محض ایک عیاش شخص کا کسی بدچلن آوارہ لڑکی کو بھیجے گئے رقعے سے زیادہ اہمیت نہیں دی۔

" عمران خان ہم پر صرف الزام لگا رہا ہے " کہنے والا نوازشریف اس مقدمے میں 2 ججوں کے ہاتھوں نااہل ہوگیا اور باقی کے 3 ججوں نے اسے بستہ الف کی مجرموں کی صف میں کھڑا کردیا کہ، بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا ۔ ۔

پاکستانیو، تمہیں شرم آنی چاہیئے۔ تم ابھی بھی ایسے حکمرانوں کی حمایت کرتے ہو؟ اسی لئے تم کبھی امریکہ، برطانیہ، جرمنی، کینیڈا یا آسٹریلیا نہیں بن سکتے۔

تم نے اپنے مقدر میں خود اپنے ہاتھوں سے لوڈشیڈنگ کے اندھیرے اور ناانصافی کے چابک لکھ رکھے ہیں، اب دوڑتے جاؤ کھوتے کے طرح ان تاریک راہوں میں، بغیر کسی منزل کے نشاں کے، اور کھاتے جاؤ اپنی پیٹھ پر ظلم کے چابک!!! بقلم خود باباکوڈا
 

Back
Top