طلعت حسین اپنے تجزیے سے زیاده میاں صاحب سے ہمدردی کر رہا ہے..اسکے حساب سے یہ سب رولا اپوزیشن کا ڈالا ہوا ہے
ہر ایک کو اپنا کیمپ ہی حق پر لگ رہا ہے
مزید یہ کہنا کہ اس دولت کا تعلق میاں صاحب کے بچوں سے ہے...یہ عجیب و نرالی منطق ہے
آپ کرپشن کریں اور بچوں کے نام کردیں اور پهر کہیں یہ تو میرے بچوں سے متعلق ہے
سبحان اللہ
بچے پاکستانی ہیں اور پاکستانی اداروں کو جواب دہ ہیں..باپ انکا پرائم منسٹر ہے..اسکو اتنا ایزی کیسے لے رہا ہے طلعت حسین
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|