PAT Protesters who are facing problems can Go back : Tahir Qadri

Aik_Sawal

Minister (2k+ posts)
یہ بھی بتاؤ نہ کہ یہ کہنے سے پہلے پادری نے کہا تھا کہ

میں روزانہ اٹھتیس گولیاں کھاتا ہوں -
انڈے کی سفیدی کھا لیتا ہوں -
بریکفاسٹ میں سیریل بھی کھا لیتا ہوں -

پھراسکے بعد کہا تھا کہ میں ایک سال بیٹھا رہوں گا، آپ لوگ پلیز
اپنی جابز اور بزنسز کے بہانے سے واپس کھسکنا شروع کر دیں
 

آزاد امیدوار

Minister (2k+ posts)
10635969_821115877922127_7524610070377252116_n.jpg
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Why not TUQ is charged with tauheen e risalat? He sells false stories about getting direct guidance from prophet in dream. What is the difference between him and Zaid Hamid's guru, yousuf kazzab, who used to claim that prophet mohammad pbuh appears in his person.
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
قادری صاحب آپ نے انہیں تو بزریعہ انقلاب حسینی شہادت کی نوید سنائی تھی یہ اچانک کیا ہوا کہ شہادت سے جو چاہے دستبرداری اختیار کر لے اور یزید یہیں چوغے بدل بدل کر رہے گا
منافق،جھوٹا اور بزدل کبھی رہنما نہیں بن سکتا