اور ہاں اب دیکھو عمران نے کیسے ڈرون بند کروا کر رکھے ہوے ہیں
اور تو اور خیبر پختونخواہ سے سپلائی تو جا ہی نہیں رہی بلکل
Dukti Rag per pao toh rak diya tah na, Despite having little power he did what many couldn't.:)
اور ہاں اب دیکھو عمران نے کیسے ڈرون بند کروا کر رکھے ہوے ہیں
اور تو اور خیبر پختونخواہ سے سپلائی تو جا ہی نہیں رہی بلکل
یہی تو میں بھی کہ رہا ہوں کہ دیکھو دیکھو کیسے سپلائی بلکل رکی ہوئی ہے
ایک بھی ٹرک خیبر پختونخواہ سے نہیں آ یا جا رہا
پشتون قوم کو سلام، کہ وہ واقعی اپنے قول و فعل کے پکّے ہیں
خان نے سپلائی روکی، تو خیبر کی قوم نے روک دی. بھی خان بکری ہو گیا، تو وہ بھی ساتھ ساتھ ہو گئے
ایسے دیکھا ہے آپ نے کہیں اور؟
اسی لئے بھائی بات کو سمجھو، ہم سب لوگ ایک ہی جیسے ہیں، اور خان بھی باقیوں کی طرح ہی ہے

تو کيا اس لئے ہم خان کو چھوڑ کر باقيوں کے ساتھ مل جائيں
يہ بات وقت ثابت کرے گا کہ خان باقيوں کى طرح نہيں ہے
We were never against NATO, It was a protest, which was ended after assurances.:) Rest Keep arguing on the issue but drones were never reduced immensely due to that pressure.:)
کب آے گا وہ وقت؟
جماعت اسلامی نے تو ایجوکیشن ریوولوشن کو کل بند کروا دیا
خان تو الٹے قدموں پہ ہے - تم یہ بتا دو کب آئے گا وہ وقت؟
!ہا ہا ہا - انگور کھٹے ہیں
پھر چد دنوں بعد تم کہو گے کہ ہم استعفیٰ تو کبھی چاہتے ہی نہیں تھے
جب خان کو مرکز ميں اقتدار ملے گا تو پھر ديکھنا پاکستان پر کيسا سنہرا دور آتا ہے خيبر پختونخواہ حکومت کى بات اس لئے نہ کرنا کيونکہ خيبر پختون خواہ کى بيوروکريسى پر اصل کنٹرول مرکزى حکومت کا ہے چيف سيکٹرى وزيراعلىٰ کى بجائے وزيراعظم سيکٹريٹ سے سارى ہدايات موصول کرتا اور ان پر عمل کرتا ہے اور صوبے کو صوبائي حکومت سے زيادہ مرکزى حکومت کنٹرول کررہى ہے
صوبے کو بجلى کى رائلٹى نہيں دى جارہى اور تقريبا ڈيڑھ سو ارب روپيہ مرکزى حکومت خيبرپختونخواہ کا دبائے بيٹھي ہے
Andaz-e-Byan Gharche Bohat Shaukh Nahin Hai
کب آے گا وہ وقت؟
جماعت اسلامی نے تو ایجوکیشن ریوولوشن کو کل بند کروا دیا
خان تو الٹے قدموں پہ ہے - تم یہ بتا دو کب آئے گا وہ وقت؟
Andaz-e-Byan Gharche Bohat Shaukh Nahin Hai
Shaid Ke Utar Jaye Tere Dil Mein Meri Baat
aur woh baat yeh hai ke jamaat islami munafiqoon aur jhooton ki jamaat hai thik usi traha jistrah PMLN hai
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|