Parchi PM Again at wrong place

Exnooni

Minister (2k+ posts)
CJV3hFlUwAAsLbl.jpg


Lady NEXT to Norwegian PM is Laila Bukhari who works for Edu & Women - has NOTHING to do with SOLAR energ
CJV0bfQUEAApxAK.jpg
 
Last edited by a moderator:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
سابقہ پٹواری- یار کوئی اچھا تھریڈ بنایا کرو - سوشل میڈیا سے ایک تصویر اٹھا کر لے آتے ہو

........... کیپشن کرو یا اسے ٹائٹل دے مارتے ہو
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

ماشاللہ.....خدا کی دیں ہے جسکو پرائم منسٹر بنا دے
اور جسکو چاہے گلی گلی رسوا کروا دے
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)
سابقہ پٹواری- یار کوئی اچھا تھریڈ بنایا کرو - سوشل میڈیا سے ایک تصویر اٹھا کر لے آتے ہو

........... کیپشن کرو یا اسے ٹائٹل دے مارتے ہو

Theak hai Janab :) Aur koi Hukum? :)
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
اور مجھے " ایجوکیشن " کے سپیلنگ نہیں آتے
اسی لیے مجھے اب ٧٠ کی پیڑھی میں " تعلیم " کی اہمیت کا بوہت احساس ہے
:p​
 

patriot

Minister (2k+ posts)
اگر یہ تین بار وزیراعظم بنا ہے تو اس کی قابلیت نہیں ہے بلکہ پاکستانی عوام کی نا اہلیت کا پھل ہے ۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ماشاللہ.....خدا کی دیں ہے جسکو پرائم منسٹر بنا دے
اور جسکو چاہے گلی گلی رسوا کروا دے



پرائم منتشر !! یہ عھدہ تو پاکستان میں راجہ رینٹل جیسے بھنگیوں کو بھی مل چکا ہے ، زرداری نے تو اس عھدے کو کبھی سے نشیمن میں پناہ لینے والی عورتوں کے برابر کر دیا ہے
 

Yasir1983

MPA (400+ posts)

ماشاللہ.....خدا کی دیں ہے جسکو پرائم منسٹر بنا دے
اور جسکو چاہے گلی گلی رسوا کروا دے
Exactly Allah is gracious like anything can happen any crook can become prime minister Even likes of Gilani and Raja pervez arshraf and .......
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

ماشاللہ.....خدا کی دیں ہے جسکو پرائم منسٹر بنا دے
اور جسکو چاہے گلی گلی رسوا کروا دے


Sir aap jis ko IZAT bana rahay hain wo Hamaray Liya Khuda ka Azab or Zillaat hai jo hum pai Muslat hai. ALLAH hamai muaf karay
 

Suhana

Senator (1k+ posts)
پرائم منتشر !! یہ عھدہ تو پاکستان میں راجہ رینٹل جیسے بھنگیوں کو بھی مل چکا ہے ، زرداری نے تو اس عھدے کو کبھی سے نشیمن میں پناہ لینے والی عورتوں کے برابر کر دیا ہے

Phr bi kuch bhangi es ohde k lie ro rahe hen..
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
Exactly Allah is gracious like anything can happen any crook can become prime minister Even likes of Gilani and Raja pervez arshraf and .......
زاہد نگاہ کم سے کسی رند کو نہ دیکھ
جانے کہ اس کریم کو تو ہے یا وہ پسند
گیلانی اور راجا پرویز بھی انسان ہیں۔ان کی رگوں میں دوڑنے والا خون کا رنگ بھی آپ جیسا ہی ہے۔ اگرچہ دنیاوی طور پر بھی اللہ پاک نے انہیں دنیاوی عزت بھی عرصہ دراز سے عطا کر رکھی ہے۔ لیکن برتری کا معیار رنگ،نسل،اور زبان نہیں بلکہ تقوا ہے۔ جو اس معیار پراللہ کے نزدیک افضل ہے دوسروں سے برتر ہے۔ ہماری سوچ کا کیا پست معیار ہے، اگر اپنا مخالف ہے تو کروک ہے، بھنگی ہے، نشیمن میں پناہ لینے والی عورتوں کے برابرہے،اور جانے کیا کیا،
خدارا دوسرے پر انگلی اٹھانے سے پہلے ایک بار اپنے گریبان میں ضرور جھانک لینا چاہیئے۔ شاید ہمارا ضمیر ہمیں دوسروں کو کمتر سمجھنے کی ہماری سوچ پر نظر ثانی کا مشورہ دے دے۔