eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
اب چونکہ پانامہ کیس کے فیصلے کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے
آپ سب کی کیا رائے ہے کہ فیصلہ کیا آ سکتا ہے ؟
:میں نے چوبیس فروری کو ایک تھریڈ پر یہ پوسٹ کی تھی
" مجھے ان ججوں اور ان عدالتوں سے کوئی امید نہیں ہے
بد قسمتی سے ہماری عدالتی تاریخ اس قدر غلیظ ہے کہ ہمیں ان پر اعتماد ہی نہیں رہا ... جب تک یہ جج خود اپنا اعتماد بحال نہیں کرواتے شاید ہم ان سے کبھی اچھائی کی امید نہ کر سکیں
الله کرے میں غلط ہوں ... لیکن میری نظر میں فیصلہ کچھ یوں آئے گا
چیئرمین نیب گھر جائے گا
ایف بی آر کے چیئرمین کو وارننگ دے دی جائے گی
نواز شریف کو حسب معمول کلین چٹ دے دی جائے گی
بچوں کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا جائے گا ... جب کے یہ گونگلو اور ٹھپر بچے نہ کسی کو جواب دیں گے نہ ہی کوئی ادارہ ان سے جواب مانگ سکے گا، انہوں نے کہنا ہے ہم تو پاکستانی ہی نہیں، ہم برٹش ہیں
الله الله خیرس الله
اور فیصلے کے بعد جج صاحبان ملک کو ڈبو کر خود کو سرخرو سمجھ کے گھروں کو جائیں گے "

Last edited: