Panama Papers: EU demands companies must reveal tax payments

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

x2298633_16104555.jpg.pagespeed.ic.8DEc0IQW1N.webp


http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2016-04-13&edition=LHR&id=2298633_16104555

http://www.londonlovesbusiness.com/...panies-must-reveal-tax-payments/12233.article
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

پاناما لیکس پرر سوموٹو ایکشن لینا ہمارا کام نہیں_ چیف جسٹس

آپس میں محاذ آرائی بند کر کے تعان کیا جائے_ آرمی چیف


ساری دنیا کے لیے پاناما لیکس کے انکشافات قوموں کی بہتری کے لیے ہیں جبکہ پاکستان میں اس سے جمہوریت کو خطرہ لاحق ہو جائے گا_ ویلڈن

(clap)​
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بات واضح ہو چکی ہے پاکستان میں عمران خان ہی ان چوروں کا احتساب کر سکتا ہے_ تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا ہی وقت کا تقاضا ہے_

 

1mr4n

Minister (2k+ posts)

پاکستان پاناما لیکس پر ایکشن لینے والا سب سے آخری ملک ہو گا اور کرپشن کے انکشافات میں سب سے پہلا ملک ہے_ پھر پوچھتے ہو ہمارا ملک ترقی کیوں نہیں کرتا؟

 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

ہمیں کیا لینا آئس لینڈ، کرغستان، برطانیہ یا یورپی یونین سے ؟ ہم بہتر جانتے ہیں کہ ہم نے پاکستان کو کیسے یہودی و نصرانی سازش سے بچانا ہے_



پٹواری لاجک

 

Back
Top