وزیراعظم کے وکیل نے دلائل نہیں دینے۔ وہ اپنے دلائل دے چکے۔ راجہ صاحب دلائل جاری رکھیں گے جو وزیراعظم کے وکیل نہیں
۔ عدالت میں کیس لگتا ہے ضرورت پڑنے پر وزیراعظم کے وکیل کو طلب کیا جاسکتا ہے
یہ تو تھے سیدھے سے حقائق ۔۔ مگر
آپ شروع ہو جایئے ۔۔ بھاگ گیا ۔۔ دوڑ گیا وغیرہ وغیرہ
تین ۔۔ دو ۔۔۔ ایک ۔۔۔
صاحب سیدھا کہیں کہ ثبوت نہیں ہیں، منی ٹریل نہیں ہے، جواب نہیں ہیں۔ صرف قطری کے خط، محروم باپ کی منی لانڈرنگ اور مریم کی جھوٹی کہانیاں ہیں۔ بچے ٹین ایج میں ارب پتی بن گئے، ایک شریف گھر سے بھاگ کر آرمی کی پیاری بن گئی، ایک گونگلو پانامہ لیکس آنے سے پہلے پڑھتا تھا وہ اب اس وقت کاروباری بن گیا ہے، باپ کہتا ہے یہ ہیں وہ زرائع، بیٹا کہتا ہے فلیٹ میں نے خریدے ہیں، بیٹی کہتی ہے ہماری جائیداد ہی کوئی نہیں ہے، ایک وکیل کے زریعے بھکاری شریف کہتے ہیں استشنٰی شریف بنا دو، دوسرے وکیل کے زریعے کہتے ہیں نہیں ہے منی ٹریل جاؤ جو پٹنا ہے پٹ لو، ایک وکیل کے زریعے کہتے ہیں کہ اسمبلی میں سیاسی بیان دیا تھا، بھانڈ میراثی کہتے ہیں تضحیک نہ کرو بے شرم شریف کی۔ الحمدالله پانامیوں کے مقدس پٹواری کہتے ہیں میں نے نہیں ماننا، فلیٹ عمران خان نے میاں صاحب کو خرید کر دے کر اس کے خلاف سازش کی۔ اب اور کتنے بے شرم پٹواری ذلیل ہوں۔ الحمدالله رج کے ذلیل ہو کر گھر جا کر کہتے ہیں شیر ہونے سے بہتر تھا ٹیڑھی دُم والے استشنٰی شریف ہو جاتے۔وزیراعظم کے وکیل نے دلائل نہیں دینے۔ وہ اپنے دلائل دے چکے۔ راجہ صاحب دلائل جاری رکھیں گے جو وزیراعظم کے وکیل نہیں
۔ عدالت میں کیس لگتا ہے ضرورت پڑنے پر وزیراعظم کے وکیل کو طلب کیا جاسکتا ہے
یہ تو تھے سیدھے سے حقائق ۔۔ مگر
آپ شروع ہو جایئے ۔۔ بھاگ گیا ۔۔ دوڑ گیا وغیرہ وغیرہ
تین ۔۔ دو ۔۔۔ ایک ۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|