آہ ۔۔۔دنیا کے کسی بازار میں کاش
تھوڑی سی حیا
تھوڑی سی غیرت
اور تھوڑی سی شرم بکتی
توہم منہ مانگی قیمت دے کر اسے خرید لیتے اور پٹواریوں کو خیرات کردیتے
بھائی جان عدلیہ کو نواز خاندان ہی ملک نظر آتا ہے اور وہ کام وہ با خوبی کر رہے ہیںHe is absolutely RIGHT. No ifs and buts!
Agar muulk bachana hai tow adlia kow apna kirdar ada kerna paray gaa.
Abhi nahein tow phir kabhi nahein.
ایسی بات نہیں ہے ، سب آرمی پر ڈالنا ٹھیک نہیں آپکو اندازہ بھی نہیں ہو گا کے آرمی کس کس جگہ لڑ رہی ہے ، اپنے گھر کا گند ، تو کم از کم گھر کے لوگوں کو (مجھے اور آپکو ) صاف کرنا چاہیے اور آرمی کو باہر سے آنے والا گند صاف کرنے کا کام دیا گیا ہے جو امید ہے ان شاء الله وہ کر بھی رہے ہیں ، اپنی عوام سے زیادہ گلہ نہیں بنتا? جو سب جانتے ہوۓ بھی انہی جیسے لوگوں کو منتحب کرتے ہیںWhat Army? The one providing security to the Govt? Or the Army that wanted to negotiate during Dharna on behalf of Nawaz Sharif Govt?
Army and Govt 1 and the same thing!!
ایسی بات نہیں ہے ، سب آرمی پر ڈالنا ٹھیک نہیں آپکو اندازہ بھی نہیں ہو گا کے آرمی کس کس جگہ لڑ رہی ہے ، اپنے گھر کا گند ، تو کم از کم گھر کے لوگوں کو (مجھے اور آپکو ) صاف کرنا چاہیے اور آرمی کو باہر سے آنے والا گند صاف کرنے کا کام دیا گیا ہے جو امید ہے ان شاء الله وہ کر بھی رہے ہیں ، اپنی عوام سے زیادہ گلہ نہیں بنتا? جو سب جانتے ہوۓ بھی انہی جیسے لوگوں کو منتحب کرتے ہیں
اسمیں کوئ شق نہیں آرمی میں فوجی اور سپاہی طبقہ ہی قربانی دے رہا ہے۔ ہر جگہ وہی موجود ہے اور اصل صفائ کا کام کر رہا ہے۔
مگر کرنل اور ان سے اُوپر تمام لوگ وہی مادہ ہیں جو ہمارے سیاست دانوں میں موجود ہے۔ قوم نے کیانی سے بھی امیدیں رکھیں۔ بعد میں پتا چلا وہ بھی اپنے فائدے کے لیئے چپ بیٹھا رہا۔ راہیل بھی وہی چیز ہے۔ اسے فایئدہ کیا ہوا یہ تو اسکے جانے کے بعد ہی پتا چلے گا۔ آج آرمی چیف نواز شریف کے ساتھ سکیورٹی میٹنگ کر رہا تھا جبکہ دنیا ہمارے نواز شریف کو کرپٹ ترین لوگوں کی فہرست میں شمار کر رہی ہے ۔ آپ بتایئں ہمارے کسی کام کا کوئ سر پیر ہے؟
کیا ملک ایسے ترقی کرتے ہیں؟ کیا یہ آئ ایس آئ نمبر ون ایجنسی جسکو کانوں کان خبر نہ ہوئ اور ملک کو دیمک کی طرح چاٹ لیا گیا۔ وہ تو اللہ بھلا کرے غیر مسلموں کا جنہوں نے ہمیں ثبوت سمیت مواد دیا اور ہم جیسے اندھے لوگوں کی آنکھیں کھولنے کی کوشش کی کے جس کو ہم حکمرانی تیسری بار دے چکے ہیں وہ دنیا کے کرپٹ ترین لوگوں میں ہے۔
میرے خیال میں ہمیں محمد علی جناح کا نام اپنی زبان پر بھی نہیں لانا چاہیئے ہم تو اس لایق بھی نہیں۔ نبی اور خلفہ راشدین تو بہت دور کی بات ہے۔
اور جو جو اس حکومت کے ساتھ کھڑا ہے، گونگی آپوزیشن ، آرمی، عدلیہ، یہ سب پاکستانیوں کے خاتمے کے زمہ دار ہوں گے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|