panama leaks k baad ye shakhs sharif family ko galeez galiaan de raha he
yeh zra late hau gia ha.
Sharifoon ko tau pehley b baray galeez galain detey rahey hein, yeh zra late hau gia ha.
[hilar]lol bund ghobhi jesa
Tu phlay apnay baap ki haram ki kamai ka answer do....
:lol: :yes::yes:
نواز شریف اگر قسم کھا کر بھی کرپشن کا اعتراف کر لے تو نون لیگی کہیں گے کہ عمران نے میاں صاحب کو نشہ آور دوا پلا دی تھی. میاں تو کرپٹ نہیں ہے_
خخخخخخ
(bigsmile)
لیگیوں کو لت لگ گئی ہے، یہ شڑیفوں کے بھگت ہیں، ان کا تو چیلنج ہے کہ کر لو جو کرنا ہے، ہم نے باز نہیں آنا
ان کا علاج نہیں دنیا میں
ایک غریب بندہ گرمیوں میں ملتان روڈ پر سفر کر رہا تھا، رستے میں دو منٹ کے لیے رکا تو اچانک اس کی نظر سڑک کی سائیڈ پر سپرائٹ کی بوتل پر پڑی جس کا ڈھکن بند تھا
یہ سوچ کر کہ چلو پیاس بجھا لوں، پینے کے لیے بوتل کھولی تو اندر سے بوتل کا جن نکل آیا پوچھا کہ کوئی خدمت ہو میرے لائق تو بتائیں
اس سیاست کے مارے بیچارے نے ایسے ہی کہ دیا کہ میری خواہش ہے کہ ن لیگ والے بندے بن جائیں
تو جن نے فوراََ پلٹی ماری اور بوتل کے اندر گھس کر تہ سے لگ کر بیٹھ گیا، اور اندر سے آواز لگائی، "چاچا جی، اس بار ڈھکن سے کام نہیں چلے گا، سیمنٹ بھر کر بوتل کہیں دور پھینکنا"۔
Hahahaha... man this guy is super pissed.