حکومتی ادارے صرف شریفوں کے اشاروں پر، بھونکتے، کاٹتے، دھاڑتے ہیں اب پاجامہ لیک ہونے پر یقین ہوتا جا رہا ہےکہ سارے کپڑے ہی اتر رہے ہیں لہٰذا کچھ تو بچا لو چاہے وب سائٹ سے ڈیٹا ہی سہی
ویسے بھی ایک چھوٹا کمپوٹر اور ایک وڈا کمپوٹر ہوتا ہے ، وڈا معصومیت سے لوٹ مار اور چھوٹا شعبدہ بازی اور پھرتی سے تجوریاں بھر رہا ہے