Pak1stani
Prime Minister (20k+ posts)
ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے اور پاکستانی بکاؤ پرنٹ میڈیا دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان کا اس کوئی تعلق ہی نہیں کچھ ہوا ہی نہیں
حالنکہ پاکستان دنیا کے ان چھ ممالک مان سے ایک ہے جسکے موجودہ حکمران خاندان یعنی شریف خاندان کا نام سرفہرست ہے
اگر آج سوشل میڈیا نہ ہوتا تو اس کیس کی کسی کو خبر ہی نہیں ہونی تھی

Last edited by a moderator: