یار کچھ نہیں ہونے جا رہا ہے
صرف کمیشن بن جائے گا اور پھر ٹال مٹول کے بعد ہو سکتا ہے عام انتخابات کا انقاد وقت سے کچھ پہلے کر دیا جائے اور ممکن خد تک یہ ذاتی طور پر کپتان اور پھر پی ٹی آئی کو نقصان پہنچائیں گے . یہ ادارے ایسے ہی عوام کو الو بنا کر داد بھی وصول کرتے ہیں اور اپنے گلے میں پڑا انصاف کا پٹا نا انصافی سے کسی دوسرے کے گلے میں ڈال کر پتلی گلی نکل جاتے ہیں .
میرے دوست کچھ نہیں ہو گا
لیکن
الله کرے میری یہ باتیں غلط ثابت ہوں -آمین ثم امین