Panama K Murday Ko Be-Kafn Dafnanay K Liye Har Roze Naya Shosha Chora Ja Raha Hai- Tahir ul Qadri ta

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
15590128_1266414233433734_6638455128400344789_n.jpg
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=PDMS_IslamicFont] [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont][/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]بھلا جو پہلے مردہ تھا پھر ہم نے اس کو زندہ کیا اور اس کے لیے روشنی کر دی جس کے ذریعے سے وہ لوگوں میں چلتا پھرتا ہے کہیں اس شخص جیسا ہو سکتا ہے جو اندھیرے میں پڑا ہوا ہو اور اس سے نکل ہی نہ سکے اسی طرح کافر جو عمل کر رہے ہیں وہ انہیں اچھے معلوم ہوتے ہیں (۱۲۲) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont][/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اور اسی طرح ہم نے ہر بستی میں بڑے بڑے مجرم پیدا کئے کہ ان میں مکاریاں کرتے رہیں اور جو مکاریاں یہ کرتے ہیں ان کا نقصان انہیں کو ہے اور (اس سے) بےخبر ہیں [/FONT]
 

انجام

MPA (400+ posts)
یہ مردہ دفن ہوتا ہے یا گڑھے میں گاڑ دیا جاتا ہے یلد ہی معلوم ہو جائے گا۔ مگر اللہ خیر کرے پاکستان کی۔