Mubashir Ahmd
Banned
Last edited by a moderator:
بہت جلد مندرجہ ذیل کیمیکلز بھی مارکیٹ میں آنے والے ہیں
باجی کیمیکل
قطری کیمیکل
الحمد و للہ کیمیکل
دادا جی کیمیکل
نورا کیمیکل
پٹواری کیمیکل
درباری کیمیکل
موٹو کیمیکل
ان سب کیمیکلز کی شاندار کامیابی کے بعد جھوٹوں کا سردار فخر سے کہے گا
حضور یہ ہیں وہ کیمیکلز جنکی بنیاد پر لندن کے فلیٹس خریدے گئے ہیں
اتنی شہرت تو غالب یا اقبال کے خطوط کو نہیں ملی جتنی شہرت قطری کے دو خطوط کی ملی۔۔۔۔۔۔ کیا منفی شہرت ہے ان جوکروں کی قسمت میں۔۔۔؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|