Panama case main SC ka short order dekhkar ek dialogue yaad ata hai "DON ko pakarna mushkil hi nahi

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]وقت بتاے گا جمالی کورٹ کا ازخود نوٹس کرپٹ ٹولے کو بچانے کی سازش تھی تاریخیں سارا حساب لگا کے دی گئ پوری قوم کو دھوکا دیا ھے ان منافق ججوں نے لندن فلیٹ تسلیم کیے گئے انکی منی ٹریل خود تسلیم کیا ھمارے پاس نھی نواز شریف کے جھوٹ کو بھی مان لیا سیاسی تقریر تھا مطلب جھوٹ تھا ڈیپنڈٹ بھی ثابت ' ن لیگ کے وکیلوں نے جب سب مان لیا اسکے بعد باقی کیا رھتا تھا چھور تو سکتے نھی تھے ان حالات میں بھاگ کر جان بچائ ھے اپنے آقا کی !! قوم کے ساتھ جو تم نے کیا ھے وہ تو اللہ کی عدالت میں تم جواب دو گے مگر ایک وعدہ ھے تم میں سے کوئ گورنر کا حلف نھی اٹھاے گا اب قوم خود انصاف کرے گی اللہ تمام ظالموں کو تباہ و برباد کرے گا انشااللہ
[/FONT]
 

deviliicious

Senator (1k+ posts)
What Ever Happens.... History will Record this and will Acknowledge about Khan "Tum Kharai Thai"


Dedicated to Khan and PTI....