مریم نواز کے جواب نے اس بات سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ نواز شریف فیملی پاکستانی لوگوں کی طرح نہیں رہتی ان کا لاءف اسٹال عربو جیسا ہے
تو پتا کیا جاۓ کہ نواز شریف کی کتنی بیویاں ہیں اور نواز شریف کی اور کون کون سی اولاد ہے اور ان کے نام کون کون سا کاروبار ہے
حسین نواز کی بیویاں کس کس ملک کی ہیں اور ان کے نام کون کون سا کاروبار ہے
حسن نواز کی کتنی بیویاں ہیں کس کس ملک کی ہیں اور ان کے نام کون کون سا کاروبار ہے
میں داوا کرتا ہوں ان کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ پاکستان کا سارا قرضہ اتر سکتا ہے