Panama Case Hukomat Ka Nahi Sharif Family Ka Case Hai- Naeem Ul Haq

rising_pakistan

Minister (2k+ posts)

مسلمان ممالک میں حکمران معلوم نہیں کس ڈھیٹ اور گھٹیا مٹی کے بنے ہوتے ہیں کہ عزت, شہرت, آل اولاد, عوام, مملکت, سب ملیا میٹ ہو جائے پرواہ نہیں... بس اقتدار اور دولت ہاتھ سے نہ جانے پائے صدام حسین, حسنی مُبارک, کرنل قذافی, بشار الاسد کی مثال ابھی کل کی بات ہے
ہمارے ملک میں بھی ماشاءاللہ نوازشریف صاحب اسی مٹی سے بنے ہیں پوری فیملی زلت آمیز رسوائی کا سامنا کر رہی ہے لیکن شرم چھو کر بھی نہیں گزری
اوئے خدا کے بندے
آپ 3 دفعہ وزیراعظم رہ چکے ہو دولت کا شمار کوئی نہیں
غلاموں کی لائن ختم ہونے کا نام نہیں لیتی
چلا جا کیونکہ زلیل ہو رہا ہے اگر 10 سال مزید بھی رہ گیا تو ایسا کیا تیر مار لے گا جو 1985 سے نہیں مار سکا


اس دھن دولت پہ لعنت جس میں جہاں بھر کی رسوائ ھو

 

Back
Top