یہ عمران خان کی سیاست کا عروج ھے کمال مہارت سے اس شخص نے تن تنہا اپنے وقت کے فرعونوں کا نہ صرف مقابلہ کیا بلکہ انہیں ننگا کر کے بیچ چوراہے میں لا کھڑا کر دیا، عوام اب بھی اپنی اور اپنی نسلوں کی تباہی کے ذمہ داروں کو نہ پہچانے تو خان کیا کرے
greatest leader in the history of pakistan who alone fought with local and international powers of status quo and defeated them with help of pakistani youth