Panama case: December 9, Live updates

oscar

Minister (2k+ posts)
چیف جسٹس گرم آلو آنے والے چیف کے ہاتھ میں پکڑا کر خود فرار
 

cashkash

MPA (400+ posts)
result big big 0 no one can catch nawaz bec he buy all of them i like this guy .he can buy even full court
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]
چیف آف آرمی سٹاف سیکورٹی بریچ قومی سلامتی پر غیرت نہ کر سکے
چیف جسٹس آف پاکستان پانامہ کیس پر انصاف نہ کر سکے
دونوں ریٹائیر ہو گئے تاریخ میں یاد رکھا جائے گا

کہ ایک نے قومی سلامتی پر سمجھوتہ کیا اور دو سرے چیف نے عدالتی نظام اور انصاف کا مزاق اُڑھایا
لیکن اللّٰہ الخق ہے ہم لڑتے رہیں گے انصاف کے لیئے اور قومی سلامتی کے لیئے بھی
کیونکہ ہمیں عمران خان نے لڑنا سیکھایا اور نہ کہ پیچھے مڑ کے بھاگ جانا
جیو عمران خان

[/FONT]

[FONT=&quot][/FONT]
 

Back
Top