Panama case: December 7, Live updates

Team Moonis Elahi

Councller (250+ posts)
Dilma Rousseffs Presidency Ends In The Wake Of Panama Leaks!

dilma-rousseffs-presidency-ends-in-the-wake-of-panama-leaks.jpg

Moonis Elahi questioned on what grounds is Nawaz Sharif still ruling the country despite being exposed in the Panama Papers. Brazil recently set a world wide example by stripping Dilma Rousseff of presidency after she was found to be involved in the Panama Leaks Scandal. When leaders of the state are hiding assets from their nation they cannot be trusted and must resign and present themselves for accountability.

Moonis Elahi said Brazil has displayed true democracy in their country while Pakistans democracy is actually kingship. PMLNs members have all stood up to defend their leader like Darbaris whereas in reality they should be questioning about his ill gotten wealth. When you defend your leader on corruption charges it clearly means that the entire party is corrupt and defends each other to save their own skin.

#President of #Brazil impeached on corruption charges but #NawazSharif#PMLN remain untouched despite proof.

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]
ن لیگ کوئی سیاسی جماعت نہیں ھے بلکہ ڈاکووں ،چوروں ،قبضہ گروپس اور غداروں کا ٹولہ ھے یہ غدار لوگ صدیوں سے پاکستان کو لُوٹ رھے ہیں اور باہر جائدادیں بناکر عیش و عشرت کررہےہیں یہ تو پاناما لیکس میں نام اَنے پر پکڑے گئے ہیں اب جبکہ انہیں پتہ ھے کہ پاناما لیکس سے جان نہیں چھوٹنے والی تو اب مُختلف طریقوں سے کبھی فوج کے خلاف بیان بازی کرتے ہیں تو کبھی وطنِ عزیز کے دُشمن مودی اور کرزئی کے زریعے پاکستان مخالف کروائیاں کروائی جاتی ہیں یہ جو اچکزئی اتنا اُچھل رہا ھے یہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ھے شُکر ھے عوام کو ان مُلک دُشمنوں کا پتہ لگنے لگا ھے مُلک پہلے ہی دہشتگردی اور دوسرے مسائل سے لڑ رہا ھے اُوپر سے ایسا بیان دینا کہ کے پی کے صوبہ افغانیوں کا ھے اس مُلک سے غداری نہیں تو اور کیا ھے یہ کیا پیغام دیاجارہاھے اسے سمجھنے کی ضرورت ھے اور یہ غدار پاکستان کے دُشمنوں کی زبان بول رھا ھے اسکی زبان کھینچ لینی چاہئے پاکستان میں رہتا ھے اور زبان دُشمن کی بولتا ھے۔ خُدا پاکستان کو ایسے تمام غداروں اور شرپسندوں سے محفوظ رکھے۔
[/FONT]
 
pasban

Banned
[FONT=&amp]

4fD0F1Y.png

politicians daku hote hai ,chahe jis party ke ho ,

kisi angrej lal bujhakkar ne kaha hai

" politics is the last refuge of scoundrels "
 
cashkash

MPA (400+ posts)
bla bla bla result will be big00000 wakeel bhi nawaz kay judge bhi nawaz kay hain so guys sit back and enjoy pakistan main koi in ka kuch nahi bighar sakta i bet u all
 
Back
Top