اگر لفظوں کی ہیرا پھیری اور منافقت کی اعلی مثال دیکھنی ہو تو عدالت عالیہ کے مادری اور غیر مادری زبان کے ماہرین ججزکے اردو یا انگلش میں لکھے فیصلے کو پڑھئے کوئی فریق مایوس نہیں ہوگا انشااللہ،سب سے زیادہ اہم آقائے پاک و ہند بھی اس مشترکہ دلپزیر فیصلے سے ناخوش نہ ہونگے۔ ایسا میرا ماننا ہے اور ججز کی تاریخ اسکی گواہ بھی ہے۔