Pakka Patwari tha woh!

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو کچھ نہ دو

ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو ٹال دو

ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو ذلت دو

ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو جہالت دو

ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو کرپشن دو

ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو لاقانونیت دو

ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو بے روزگاری دو

ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو خواری دو

ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو بیماری دو

ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو گندا پانی دو

ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو مہنگائی دو

ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو تھانہ کچہری دو

۔ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو صرف وعدے دو

ووٹ کو عزت دواور عدلیہ کو عزت نہ دو

ووٹ کو عزت دو اور اداروں کو عزت نہ دو

ووٹ کو عزت دواور ووٹر کو کچھ نہ دو

کر پشن کی بانی نون لیگ، ووٹر کو کچھ تو دو

لوٹ مار کی دولت کے سہارے پر ووٹ کو عزت دو کی یہ ڈرامہ بازی اب بند کرو
 

THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
917065b2bb6e30b83a630327aa19603b.jpg
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
pakka patwari tha wo . qaum ki bemari tha wo ...hahahahahaaaaaaaaaaaaa [ Mian de narray wajjan ge ]
 
Last edited: