This Govt have not intressted for development in energy crisis he want more earn from this issue................!!!!!!!!!!!!!!!!!!!???????????????????? one solution reelection we rejected all this ppl......................
Qaum Sehal Pasand ho chuki hai. or Hamaray leaders Na Ahal Corrupt hain corruption or Aqraba Parwari ki daldal main phansay huay mashray ke tarjuamman hain ham log.
روٹی کپڑے کے چکر میں قوم کو اتنا مصروف کر دیا ہے کے ہم کسی اور طرف دیکھ ہی نہیں سکتے اوراس پر تعلیم کو اس طرح مہنگا اور نہ قابل حصول بنا دیا ہے ہر غریب کی رسائی مشکل سے مشکل ہو گئی ہے اب اس کا حل یہ ہے ہم انفرادی طور پر اپنے ارد گرد نوجوانوں کی مدد کریں مالی طور سے یا وقت لگا کر اور پھر الله سے مدد مانگے ورنہ ملزم تو ہم ہیں اس جرم میں یہ میرا خیالہے.