shoaib akhter
Banned
????? ?? ????? ??? ?????????? ?? ???? ?? ???? ??????? ??? ???
??? ???????? ?? ????? ??? ?? ??? ?? ??
??? ???????? ?? ????? ??? ?? ??? ?? ??
Last edited:
کوئی فیصل آباد ڈسٹرکٹ کا ہو گا۔ آدھے پنحابی مہاجر تو لائلپور آباد ہو گئے تھے۔Allah swt knows what is right and what is not..
but the guy speaking punjabi is not pakistani..
i can bet he is an indian.. dialect of punjabi is a sikh origin..
Allah swt knows what is right and what is not..
but the guy speaking punjabi is not pakistani..
i can bet he is an indian.. dialect of punjabi is a sikh origin..
meray sath b esa wqia ho chuka bhoot hi khoobsorat couple medina mian mang raha tha uss kay huliay sy lag nahi raha tha k wo koi faqeer hay lekin wo yahan mang rhay thay main bhoot sharminda howa apnay paksiani honay per ... mujay kaha piasay nahi hiay gay tay albaik burger hi khila doooooooo
کوئی فیصل آباد ڈسٹرکٹ کا ہو گا۔ آدھے پنحابی مہاجر تو لائلپور آباد ہو گئے تھے۔
شہر سے تھوڑا باہر نکلو۔ مکوآنہ اور کھرڑیانوالہ والی ساری پٹی پر ٹھیٹھ پنجابی آباد ہیں۔ شہر سے باہر بالکل دوسری طرف چناب نگر تک یہی لہجہ ہے۔ شہر والے اردو اور پنجابی لہجوں میں تقسیم ہوکے بگڑ گئے ہیں۔ رہی سہی کسر میراثیوں اور بھانڈوں نے پوری کر دی ہے۔میں فیصل آباد سے ہوں اب ایسا لحجہ سننے کو نہ ہونے کے برابر ہی ملتا ہے۔۔۔
ہم جانے بوجھے بغیر کمنٹس دے دیتے ہیں ..دلوں کا حال الله ہی بہتر جانتا ہے ....
میں جب عمرہ پر گئی تھی ..ہم لوگ گھر سے نکلے تو راستے میں ایک انڈین لڑکا ملا ..ضرورت مند ..جو ہو سکا کر دیا اس وقت ..راستے میں بہن نے بتایا جو وہاں ہی رہتی ہیں کہ یہاں یہ عام بات ہے ..سعودی اپنے ان ملازمین کی کئی کئی ماہ کی تنخواہ روک لیتے ہیں ..ان کے پاس اکثر کھانے کو بھی کچھ نہیں ہوتا ..پاسپورٹ ضبط کئے ہوتے ہیں ..واپس بھی نہیں جا سکتے ....بہت دیر تک افسوس رہا کہ زیادہ کرنا چاہئے تھا ..واپس جا کر بندے کو ڈھونڈا بھی نہیں جا سکتا تھا ...یہ ظلم عام ہے وہاں ..
Allah swt knows what is right and what is not..
but the guy speaking punjabi is not pakistani..
i can bet he is an indian.. dialect of punjabi is a sikh origin..
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|