Pakistani World TOP Secret Agency I S I - Destroying Indian terrorists funder agency RAW (Ummat News

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
pic-04.jpg


نواز شریف ابھی تک خاموش

انڈین نیول آفیسر کا معاملہ چھپانا- ن لیگ کی تباہی کا سببب بنے گا۔ پاکستانی انڈین جزبات رکھنے والے وزیر اعظم سے انتہائی مایوس جن کا خاندان ابھی بھی ہندوستان میں ہے،

نواز شریف کو ہندوستان کی مدد کے جرم میں فورا' برطرف کیا جائے اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے

news-15.gif


http://ummat.net/2016/04/20/images/news-15.gif


پاکستانی آئی ایس آئِ نے ہندوستانی ٹیرور فنڈر آگنائزیشن را کو تباہی کی جانب دھکیل دیا۔ امریکہ اسرائیل را سے ناخوش۔
 
Last edited by a moderator:

Fazail Mughal

Politcal Worker (100+ posts)
جو افراد آئی ایس آئی کو بہت زبردست اور محب وطن ادارہ سمجھتے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ جو ادارہ اپنے ملک کی دولت کو لُٹنے سے نہ بچا سکے وہ محب وطن اور عظیم مہیں ہو سکتا
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
جو افراد آئی ایس آئی کو بہت زبردست اور محب وطن ادارہ سمجھتے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ جو ادارہ اپنے ملک کی دولت کو لُٹنے سے نہ بچا سکے وہ محب وطن اور عظیم مہیں ہو سکتا

یہ کام ائی ایس ائی کا نہیں کہ وہ چوروں ڈاکوؤں کو پکڑتی پھرے یہ کام آپ کی عدلیہ کا ہے جو سیاستدانوں کے گھروں کی باندی ہے جو کام ائی ایس ائی کا ہے وہ اسے بہترین طریقے سے سرانجام دے رہی ہے
 

Leonard

MPA (400+ posts)
جو افراد آئی ایس آئی کو بہت زبردست اور محب وطن ادارہ سمجھتے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ جو ادارہ اپنے ملک کی دولت کو لُٹنے سے نہ بچا سکے وہ محب وطن اور عظیم مہیں ہو سکتا

iSI ka kaam pakistan k khilaaf berooni sazishoon ka pata lgana or unka sadebab krna hai. Agr Mulk ki dolat bachanay ka kaam b ISI ko krna hai, Police, Fia, Nab or 2 darjan k qareeb idaray hn, woh ISI k under ker do.
 

Green Inside

Senator (1k+ posts)
جو افراد آئی ایس آئی کو بہت زبردست اور محب وطن ادارہ سمجھتے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ جو ادارہ اپنے ملک کی دولت کو لُٹنے سے نہ بچا سکے وہ محب وطن اور عظیم مہیں ہو سکتا

پاکستانی قوم کیا زبردست قوم ہے ، ووٹ نوازشریف کو دیتی ہے اور انصاف راحیل شریف سے مانگتی ہے۔
 

Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
جو افراد آئی ایس آئی کو بہت زبردست اور محب وطن ادارہ سمجھتے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ جو ادارہ اپنے ملک کی دولت کو لُٹنے سے نہ بچا سکے وہ محب وطن اور عظیم مہیں ہو سکتا

New Recruit yaani Nozaaeda
Dat of birth April 2016
 

spain say

MPA (400+ posts)
zat di korkilli te shateeraan noon japhay 4 din siasat pk tay aa kay tajzia nagar ban gaey ne te isi tay tanqeedaan .tere jayaan nkamay mughlaan nae angreezan koloon jut yaan khadiyaan te mulak v khohayaa. la nat teri soch te.
جو افراد آئی ایس آئی کو بہت زبردست اور محب وطن ادارہ سمجھتے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ جو ادارہ اپنے ملک کی دولت کو لُٹنے سے نہ بچا سکے وہ محب وطن اور عظیم مہیں ہو سکتا
 

shami11

Minister (2k+ posts)
what do you suggest then?

جو افراد آئی ایس آئی کو بہت زبردست اور محب وطن ادارہ سمجھتے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ جو ادارہ اپنے ملک کی دولت کو لُٹنے سے نہ بچا سکے وہ محب وطن اور عظیم مہیں ہو سکتا
 

Fazail Mughal

Politcal Worker (100+ posts)
دوستوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ کسی بھی ملک کے انٹیلیجنس اداروں کو قانونی یا آئینی تحفظ حاصل نہیں ہوتا وہ بہت مشکل حالات میں کام کرتے ہیں ۔میرا مقصد آئی ایس آئی پر تنقید کرنا نہیں بلکہ اُنہیں یہ احساس دلانا تھا کہ ملکی دولت کی بندر بانٹ کو روکنا اُن کی قانوںی زمہ واری تو نہیں لیکن حُب الوطنی اور اخلاقیات کو تقاضہ ضرور ہے۔ کسی بھی دوست کی دلشکنی کے لیے معزرت خواہ ہوں۔
 

Back
Top