Pakistani Umpire Aleem Dar Makes The World record

sabbor

MPA (400+ posts)
سوہنی دھرتی الله رکھے قدم قدم آباد تجھے

https://www.youtube.com/watch?v=bYu5-NZnNlk
 
Last edited:

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
علیم ڈار کرکٹ کھیلتے نہیں صرف کھلاتے ہیں اور دنیا کرکٹ ان پر فخر کرتی ہے
کاش ہمارے ادارے خاص کر عدالتیں علیم ڈار جیسے نصف فیصلے ہی ایمانداری کی بنیاد پر کر دیں
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
علیم ڈار دنیا کا بہترین امپائر ہے اور اس نے ثابت بھی کیا ہے اور پاکستان کا نام روشن بھی شاباش علیم ڈار
 

Back
Top