بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیر کے دیکھا تو اک قطرہ خوں نہ نکلا
بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیر کے دیکھا تو اک قطرہ خوں نہ نکلا
ہم تو آس لگا بیٹھے تھے کے لو جو جنرل شریف نے یہ کر دیا اور وہ کر دیا
اب راج کرے گی خلق خدا
اب کرپٹ عناصر پر ہاتھ مارا
وہ دیکھو زرداری بھاگا بھاگا پھر رہا ہے
وہ دیکھ کاکا بھاگا
وہ دیکھو فلاں کو پکڑ لیا
مگر
کیا ہوا
ایک اوپن اینڈ شٹ کیس میں محترمہ باہر ہو گئیں
سبحان الله
الحمد وللۂ
کیا جوتا مارا ہے انصاف کے منہ پر
پاکستان کا قائم مقام صدر
پنجاب کا ایکس گورنر
اس رکھیل ٹائپ عورت کے ذاتی ملازم کے طرح عدالت میں پیش ہوئے
اور ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی عدالتوں نے وہ کر دیا جو ہمیشہ کرتے ہیں
اب کوئی کسی کو کیا بولے
صحافی
ججز
جنرل
جڑ ہیں اس ملک کو ڈبونے کی
Your list is not complete add filthy politicians, theocracy and above all the masses who are silent spectator of gross injustices, we forgot the message of Amr bilmaroof and nahianulmunkar.
میری لسٹ درست ہے
سیاست دان پر تو سب چڑھے ہوتے ہیں
کوئی اوپر سے لگا ہوتا ہے کوئی نیچے سے
کوئ دائیں سے تو کوئی بائیں سے
مگر نہ تو ججز کی کلاس لی جاتی ہے
نہ جنرل کے
نہ صحافی کی
ڈالر اسمگلنگ کیس
میں ملوث سپر ماڈل ایان علی کو
سابق گورنر پنجاب اور معروف وکیل لطیف کھوسہ نے اپنی "ماہرانہ قابلیت" سے ضمانت پر رہا کروا لیاجبکہ اسی ماڈل کو ڈالر سمیت گرفتارکرنے والے فرض شناس کسٹم انسپکٹر کے قاتلوں کا تاحال کچھ پتہ نہ چل سکا نہ ہی پانچ لاکھ ڈالرز کے مالکوں کی کوئی خبر......؟؟؟ ...