mohsinzaheer
Councller (250+ posts)
شازیہ منظور نیویارک میں پرفارم کریں گی
نیویارک؛ پاکستان کی معروف گلوکارہ و فنکارہ شازیہ منظور ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں۔ وہ ہفتے کی شام کو نیویارک کے نواح میں واقع روزویلٹ بال روم میں منعقد ہونے والے ایک بڑے شو میں پرفارم کریں گی جس کا اہتمام پاکستانی امریکن کمیونٹی کی ممتاز سماجی شخصیات نے کیا ہے ۔ اس شو میں شازیہ منطور کی دنیائے میوزک میں خدمات کو بھی سراہا جائے گا