اگر پاکستان مسلمانوں کے دعاؤں سے بنا ہے تو علامہ اقبال کا مزار کس خوشی میں
قوم میں یہ ساری غلاظتیں اسلئے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ مذہبی تنظیمیں یہاں پر ہیں ، دنیا میں سب سے زیادہ مدرسے یہاں پر ہیں اور ظاہر ہے تیس لاکھ مولوی بھی سب سے زیادہ یہیں پر ہیں ، بحر حال اسکا یہ فائدہ ضرور ہے کہ ہر قسم کا فتوی سو دو سو میں دستیاب ہوجاتا ہے ، نکاح پر نکاح پڑھوانا ہو یا میرا کی خفیہ شادیاں سب کچھ بہت ارزاں ہوجاتا ہے ، رمضان میں دو منٹ فی تراویح پڑھا نے والے بھی دستیاب ہیں اسلئے فکر ناٹ
ایسے دیسی لبرلز کی پوسٹس دیکھ کر ایک ہی لفظ زہن میں آتا ہے، اور وہ ہے بغض اسلام
مولویوں کو گالیاں دے کر ہم لوگ روز محشر میں اپنے کرتوتوں کے حساب سے آزاد نہیں ہو جایئں گے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|