Why Yasir shah looking toward the camera while reading Namaz?
He isn't kid anymore?
اس بات کا کوئی جواب دے کہ آخر ایسی کیا مجبوری ہے کہ رمضان کے مہینے میں ہی کھیلنا ضروری ہوتا ہے ، آپ نے اکثر سنا اور دیکھا ہو گا کہ ہر سال رمضان کے دوران پاکستانی ٹیم دورے پر ہوتی ہے ، اب تو بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں بھی ہیں ،کیا ممکن نہیں کہ یہ اپنے شیڈول کو اس طرح تریب دلانے کے لئے کرکٹ کونسل کو قائل کر سکیں کہ رمضان کا با برکت مہینہ متاثر نہ ہو اور کھلاڑی روزے بھی رکھ سکیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|