Pakistani nation rejected all kind of propaganda - DG ISPR

Awan-1

Minister (2k+ posts)
بھا غفورا ٹھیک کہ رہا ھے
نہ پانامہ ، اکامہ ، ناہلی اور جیل کچھ کر سکی
اور لوگ نواز شریف کو ووٹ دے راہیں ہیں .
نواز شریف ہار کر بھی جیت جاۓ گا . کوینکہ کروڑو
دلوں میں نفرت پیدا ھو چکی ھے اور یہ پاکستان کے مستقبل کے لیے اچھا نہیں
ھے
 

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
I casted vote in my constituency and it was such a well managed environment, thanks to Pak Army otherwise, it is always a fish market to cast a vote.