ap aj nazr utha kay dekh lain wo qomain jinho nay apni language use kihai or karty hai on any platform of world wo UN mai ho,,, wo America mai koi conference ho any where in world they use their own national language wo aj tariqi pay hai ( china, iran , france , germany ...)
Once of them accept he is British National .. Isn't he? How come he is still a MPA????????
@sarbakaf, @BuTurabi, @Tutor, @Justice.Yes, @golmaal, @behzadji, @saeed khan, @f4faizoo, @waheedanwar, @TellMe, @Bangash, @barca, @PAINDOپہلے تو اِس چوُہے رپورٹر پر لعنت ہے جو ’’آف دی ریکرڈ‘‘ کلپس کو نشر کر رہا ہے، جِسے خود صحافتی اخلاقیات کی ابجد بھی معلوُم نہیں وہ دوسروں کی ’’کم علمی‘‘ کا مذاق بناتا پھِر رہا ہے۔
پھِر دوبارہ اِس پر لعنت کہ خود بھی ناقص اِنگلش بول رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ’’ہاؤ وِل پراسپیرٹی کم اِن پاکستان‘‘ ۔ ۔ ۔ دُر فِٹے مُنہہ !۔
اور
بِلا شُبہ اِس نے وہ کلپس سِرے سے گول کر دیئے جِس میں کِسی ٹھیک انگلش بولنے والے ایم پی اے نے اِسکی اپنی انگلش پر تُھوُک کر اِس احمق کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا ہوگا۔
اب حیرت اُن دانشوروں پر جو فقط اِنگلش بولنے کو کمالِ انسانیت سمجھ بیٹھے ہیں۔ کیا کوئی فرینچ یا جرمن انگلش نہ بولنے پر اِس پشیمانی کا اظہار کرتا ہے جو یہاں نظر آ رہی ہے؟
اِن ’’نیم خواندہ‘‘ ایم پی ایز سے سوالات اِنکی کارکردگی، متعلقہ شعبوں اور قانون سازی پر ہونا چاہئیے نہ کہ اسمبلی کے احاظے میں اِنکی انگریزی چیک کی جائے۔ ا گر یہ سب اعلیٰ انگش بول لیں تو ہماری مُصیبتیں دور ہو جائیں گی؟ یہ انگلش ٹیچرز نہیں جِنکی ’’کم انگلیشی‘‘ کا ماتم کیا جائے، رونا اِنکی اُس جہالت اور بددیانتی کا ہے جِس کا پھل ہم سب کھا رہے ہیں۔
امریکہ، برطانیہ میں بچے اِنگلش بولتے ہیں اور وہ بے گھر افراد بھی جو ’’بم‘‘ کہلاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا یہ معیار ذہانت و فہم ہو جائیگا؟
میں درجنوں جاپانیوں کو جانتا ہوں جو تھینک یو اور ویلکم سے زیادہ اِنگلش نہیں جانتے لیکن بہت تعلیم یافتہ ہیں اور اپنے شعبوں میں شاندار کارنامے انجام دے چُکے۔
انگریز چلا گیا ۔ ۔ ۔ اپنے انڈے بچے چھوڑ گیا !!۔
پہلے تو اِس چوُہے رپورٹر پر لعنت ہے جو ’’آف دی ریکرڈ‘‘ کلپس کو نشر کر رہا ہے یعنی جِسے خود صحافتی اخلاقیات کی ابجد معلوُم نہیں وہ دوسروں کی ’’کم علمی‘‘ کا مذاق بناتا پھِر رہا ہے۔
پھِر اِس پر افسوس۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ اِسلئے کہ خود بھی ناقص اِنگلش بول رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ’’ہاؤ وِل پراسپیرٹی کم اِن پاکستان‘‘ ۔ ۔ ۔ دُر فِٹے مُنہہ تیری انگریزی دا[COLOR=#0
000CD] ![/COLOR]۔
اورu
بِلا شُبہ اِس نے وہ کلپس سِرے سے گول کر دیئے جِس میں کِسی ٹھیک انگلش بولنے والے ایم پی اے نے اِسکی انگلش پر ہنس کر اِس احمق کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا ہوگا۔
اب حیرت اُن دانشوروں پر جو فقط اِنگلش بولنے کو کمالِ انسانیت سمجھ بیٹھے ہیں۔ کیا کوئی فرینچ یا جرمن انگلش نہ بولنے پر اِس پشیمانی کا اظہار کرتا ہے جو یہاں نظر آ رہی ہے؟
اِن ’’نیم خواندہ‘‘ ایم پی ایز سے سوالات اِنکی کارکردگی، متعلقہ شعبوں اور قانون سازی پر ہونا چاہئیے نہ کہ اسمبلی کے احاطے میں روک کر اِنکی انگریزی چیک کی جائے۔ ا گر یہ سب اعلیٰ انگش بول لیں تو ہماری مُصیبتیں دور ہو جائیں گی؟ یہ انگلش ٹیچرز نہیں جِنکی ’’کم انگلیشی‘‘ کا ماتم کیا جائے، رونا اِنکی اُس جہالت اور بددیانتی کا ہے جِس کا پھل ہم کھا رہے ہیں۔
امریکہ، برطانیہ میں بچے اِنگلش بولتے ہیں اور وہ بے گھر افراد بھی جو ’’بم‘‘ کہلاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا یہ معیار ذہانت و فہم ہو جائیگا؟
میں درجنوں جاپانیوں کو جانتا ہوں جو تھینک یو اور ویلکم سے زیادہ اِنگلش نہیں جانتے لیکن بہت تعلیم یافتہ ہیں اور اپنے شعبوں میں شاندار کارنامے انجام دے چُکے۔
انگریز چلا گیا ۔ ۔ ۔ اپنے انڈے بچے چھوڑ گیا !!۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|