میرے خیال میں صرف خفیہ کمانڈو آپریشن کرنا چاہیئے اور اس کی تشہیر بالکل نہیں کرنی چاہیئے ۔
جزبات میں آ کر کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہیئے جو کچھ کرنا ہے ایک مکمل منصوبے کے تحت اور خفیہ طریقے سے کرنا چاہیئے ۔ ایسے کاموں کا کریٹڈ وریٹڈ لینے کی بھی ضرورت نہیں ہونی چاہیئے ۔ اگر کامیاب ہو جائیں تو کہہ دیں کہ دہشتگرد کروہوں کی آپس میں لڑائی ہوئی ہے ۔
مقصد تو ان کو ختم کرنا ہے کریٹڈ لینا نہیں ۔
سرِ عام سرحد پار کاروائی نہیں ہونی چاہیئے ورنہ یہ بھارت کے ہاتھوں میں کھیلنے کے مترادف ہوگا ۔
اُس کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ افغانستان اور پاکستان کو آپس میں لڑا دیا جائے اور پاکستان کو دو محاذوں کے درمیان پیس دیا جائے ۔
ہماری حکومت نے بڑا ہی احمکانہ حرکت کی ہے جزبات میں آ کر یا پھر سوچ سمجھ کر پانامہ کیس کی وجہ سے ۔
For those people like Achakzai if they do not accept the borders between Pakistan and Afghanistan then why is there any concern because we can use the land as we see fit.
More over, Afghanistan and it's supporters should realize that enough time has been given to you to clear the criminals but you have failed, all 38 countries have failed.
You should know the tactics and strategies of politics and world affair. These kind of surgical strikes should always be advertised. The reason is to give message to the whole world that you will be targeted in return. You only do secret attacks when something is controversial and there are differnces in masses on an issue. Pakistan should do more advertisement to keep other terrorists away from wrongdoings. Even if there is no surgical strike which I still doubt pakistan did in Afghanistan , you have to say that we did like India did with The help of their media. This is how it works!
[
QUOTE=patriot;4371514]میرے خیال میں صرف خفیہ کمانڈو آپریشن کرنا چاہیئے اور اس کی تشہیر بالکل نہیں کرنی چاہیئے ۔
جزبات میں آ کر کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہیئے جو کچھ کرنا ہے ایک مکمل منصوبے کے تحت اور خفیہ طریقے سے کرنا چاہیئے ۔ ایسے کاموں کا کریٹڈ وریٹڈ لینے کی بھی ضرورت نہیں ہونی چاہیئے ۔ اگر کامیاب ہو جائیں تو کہہ دیں کہ دہشتگرد کروہوں کی آپس میں لڑائی ہوئی ہے ۔
مقصد تو ان کو ختم کرنا ہے کریٹڈ لینا نہیں ۔
سرِ عام سرحد پار کاروائی نہیں ہونی چاہیئے ورنہ یہ بھارت کے ہاتھوں میں کھیلنے کے مترادف ہوگا ۔
اُس کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ افغانستان اور پاکستان کو آپس میں لڑا دیا جائے اور پاکستان کو دو محاذوں کے درمیان پیس دیا جائے ۔
ہماری حکومت نے بڑا ہی احمکانہ حرکت کی ہے جزبات میں آ کر یا پھر سوچ سمجھ کر پانامہ کیس کی وجہ سے ۔[/QUOTE]