ہمارے ملک میں اچھے باشعور اور باضمیر لوگوں کی کمی نہیں۔ ۔ کاش اچھے اور ایماندار لیڈر مل جاتے تو آج ہم کہاں ہوتے۔ لیکن یہ ہم لوگوں کے لئے بھی سوچنے کا مقام ہے ہم اپنے اپنے حصے کی شمع جلائیں۔ ۔ ۔ ۔
Not all bad is happening out there. In personal capacity people are giving good services to nation. They need to be helped & appreciated in whatever means possible.