Pakistani Bhai Ko Jawab

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
رے بھائی کیا ہو گیا ؟

کیوں شور مچا رکھا ہے ؟

ایک تو آپ ہر بات پر اتنے جذباتی ہو جاتے ہو جیسے کوئی آسمان ٹوٹ پڑا ہے ،

ریحام خان نے ایک جلسے سے خطاب ہی تو کیا ہے ،

آپ کو کس نے کہا کہ اس نے سیاست میں قدم رکھا ہے ؟

میڈیا کی باتوں میں آکر آپ لوگ پیالی میں طوفان برپا کر دیتے ہیں
.
انتظار کیا کریں حوصلہ سے کام لیں .
کیا ریحام خان نے کرپشن کی ہے ؟

کیا ریحام خان نے سرکاری مشنری کا استمعال کیا ہے ؟

کیا ریحام خان مریم نواز صفدری کی طرح اربوں روپے کے پراجیکٹ کی سربراہ بنی ہے ؟

کیا ریحام خان نے کسی حلقہ سے الیکشن لڑنے کا عندیہ دیا ہے یا حصہ لیا ہے ؟

راجہ عامر زمان نے انکو دعوت دی تھی جلسہ سے خطاب کرنے کی تو وہ چلی گئیں ،

اس میں اتنا شور مچانے کی کیا تک بنتی ہے ؟

میرے ننھے منے انقلابی چوزو ذرا ہوش کرو

اور آپ کو کتنی بار ہاتھ باندھ کر عرض کیا ہے میڈیا کی باتوں پر دھیان مت دو میڈیا کی باتوں پر دھیان مت دو میڈیا

کی باتوں پر دھیان مت دو ،

لیکن آپ لوگوں کو سمجھ ہی نہیں آتی ،

شروع ہو جاتے ہو

ہم غلام نہیں ہم غلام نہیں .

او بھائی کس نے آپکو غلام کہا ہے ؟

جس دن ریحام خان الیکشن لڑے گی یا وزارت کا قلمدان سمبھالے گی یا پھر مخصوس نشست سے ہی اسمبلی میں

پہنچے گئی تب میں بھی آپ کے ساتھ مل کر شور مچاؤں گا

اب بے وقت کی راگنی گانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ،

ڈسکس کرنے کے لئے اور بھی بہت سے ایشو ہیں ،

اور رہ گئی بات میڈیا کی

تو میڈیا وہ کتا ہے جسے بھونکنے کے لئے بس کوئی راہگیر چاہیے

اور ان کے لئے تحریک انصاف بہت آسان ہدف ہے

کیونکہ تحریک انصاف کے جذباتی منے بہت جلد آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں .

اب پلیز یہ غل غپاڑہ بند کرو

اور پزلو ڈیزل طافو قصائی اور نورے حلوائی کی بینڈ بجانا شروع کرو ،

Last edited by a moderator:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
کیا ریحام خان نے سرکاری مشنری کا استمعال کیا ہے ؟
موصوفہ جو پندرہ پندرہ گاڑیوں کے سیکورٹی خول میں چلتی ہے ، کیا یہ بنی گالا کی اپنی ملکیت ہے

آپ کو کس نے کہا کہ اس نے سیاست میں قدم رکھا ہے ؟
سیاست میں قدم رکھنا اور کیا ہوتا ہے ٠ اس طرح تو الطاف حسین یا پیر پگاڑا بھی نہ ایم این اے ہے نہ کوئی سرکاری عھدہ کبھی رکھا ہے

کیا ریحام خان مریم نواز صفدری کی طرح اربوں روپے کے پراجیکٹ کی سربراہ بنی ہے ؟

سٹریٹ چلڈرن کے لیے پرسوں خیبر پختون خواہ حکومت نے کئی کروڑ روپےوقف کئیے ہے اور یہ کروڑوں روپے ریہام خان کی سربراہی میں ہی خرچ ہوں گے

Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ریحام خان، خان صاحب کے بعد پارٹی قیادت سنبھالے گی، الیکشن یا وزارت تو معمولی چیزیں ہیں
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
ریحام خان، خان صاحب کے بعد پارٹی قیادت سنبھالے گی، الیکشن یا وزارت تو معمولی چیزیں ہیں

Mera ye ap se Waaada hy us din Me Bhi PTI Chor Don ga Or Nooary Ya Zardari Ki Party Me Shamil Ho Jaon Ga.
 
Teray Jis Jaga Pe Khujli Ho Rhe Hy Wo Mein Samjh Raha hon Munnay
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Mariam Nawaz was doing election campaign of a PMLN candidate I think Hamza Shahbaz, that time she was not made incharge of the fund and we PTI supporter were abusing Maryam and Saad Rafiq.

The thinking that presence of someone for being a relative of a leader itself is the root of family or dynasty politics in Pakistan.

BIB_G-LCUAEQ_pN.jpg

Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Mera ye ap se Waaada hy us din Me Bhi PTI Chor Don ga Or Nooary Ya Zardari Ki Party Me Shamil Ho Jaon Ga.

نہیں میرے خیال میں فیملی ممبرز کا پولیٹکس میں آنا کوئی انہونی بات نہیں ہے، مگر خان صاحب نے خود اسے ایشو بنایا اور پہلے فیملی پولیٹکس کے خلاف بولنا شروع کیا اس لئے اس پر تنقید بھی ہو رہی ہے
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
Mariam Nawaz was doing election campaign of a PMLN candidate I think Hamza Shahbaz, that time she was not made incharge of the fund and we PTI supporter were abusing Maryam and Saad Rafiq.

The thinking that presence of someone for being a relative of a leader itself is the root of family or dynasty politics in Pakistan.

BIB_G-LCUAEQ_pN.jpg

Meray Bhai Yaha Tak Mujy Yad Parta hy maryam Bibi pe tanqeed nhi Saad Rafiq pe tanqeed hui the.mike pakrnay per
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
اپکا مطلب ہے کہ عمران خان جب پٹواریوں کو خاندانی سیاست کے طعنے دیتا تھا وہ غل غپاڑہ کرتا تھا؟

تحریک انصاف میں اس درارڑ کو ختم کرنے کا آسان طریقه یہ ہے کہ رحم خان کو شٹ اپ کال دیکر تحریک انصاف سے مکمل طور پر الگ کر دیا

ریہام خان طاہر قادری شیخ رشید جیسے لوگ تحریک انصاف کے لئے بوجھ ہیں نہ کہ فائدہ مند

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
اور اس لئے ہوئ تھی کہ مریم نواز کا کوئی عھدہ نہیں اور سعد رفیق جو برسوں سے نون لیگ میں ہے وہ مریم کے جوتے چاٹ رہا ہے. اور آج جو تحریک انصاف کے برسوں کے کرکن ہیں وہ نیچے زمین پر بیٹھے ہیں اور یہ دودنوں صرف عمران خان کے رشتے کی وجہ سے سٹیج پر

c2IjNMDQ4Q9N4qIgt3L4q9t0WPkZ0IaAPWSb-Gp2LR8=w736-h1033-no

Meray Bhai Yaha Tak Mujy Yad Parta hy maryam Bibi pe tanqeed nhi Saad Rafiq pe tanqeed hui the.mike pakrnay per
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
اپکا مطلب ہے کہ عمران خان جب پٹواریوں کو خاندانی سیاست کے طعنے دیتا تھا وہ غل غپاڑہ کرتا تھا؟

تحریک انصاف میں اس درارڑ کو ختم کرنے کا آسان طریقه یہ ہے کہ رحم خان کو شٹ اپ کال دیکر تحریک انصاف سے مکمل طور پر الگ کر دیا

ریہام خان طاہر قادری شیخ رشید جیسے لوگ تحریک انصاف کے لئے بوجھ ہیں نہ کہ فائدہ مندP

PTI k Mukhalif bhi yehi Chahtay hain IK ko akaila kar dia jay kabi SMQ per taqeed kabhi JT per Kabi Aleem Khan pe kabhi khatak pe to kia IK akaila PTI me reh jay bus?Frishton ko Utar lay Aasman se Party Me shamil karnay k liay ?
Mujy 200% yaqeen hy in logo ko agar aj party se alag kar dia jay to Mukhalif in k dar pe subah sham bethay nazar aien gay or ye log agar PTI ko chor kar kisi doosry paarty me chalain jain to yehe log frishtay hon gay media ki nazar mein.meray bhai samjho bat ko.
 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ریحام خان، خان صاحب کے بعد پارٹی قیادت سنبھالے گی، الیکشن یا وزارت تو معمولی چیزیں ہیں

میرے سرخ رنگ میں نمایاں کردہ الفاظ اگر آپ نہ لکھتے تو آپکی بات میں بہت زیادہ وزن ہوتا

:)

قیادت تو وہ سنبھال ہی چکی ہے ، ہم بھی یہی سمجھتا ہے ، ٹریننگ کر رہی ہے چیرمین کی

میرے سرخ رنگ میں نمایاں کردہ الفاظ اگر آپ نہ لکھتے تو آپکی بات میں بہت زیادہ وزن ہوتا

:)

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
PTI was doing much better without Reham Khan. Many of PTI supporter didnt like entry of SMQ or other lotas but they decided to remain silent. But now majority of PTI supporters is against Reham Khan entry in PTI. Reham Khan is brining division into PTI and not any thing positive

http://www.siasat.pk/forum/showthre...vote-for-PTI-if-Reham-Khan-awarded-PTI-ticket

PTI k Mukhalif bhi yehi Chahtay hain IK ko akail kar dia jay kabi SMQ per taqeed kabhi JT per Kabi Aleem Khan pe kabhi khatak pe to kia IK akaila PTI me reh jay bus?Frishton ko Utar lay Aasman se Party Me shamil karnay k liay ?
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
خان صاحب اور بھٹو صاحب کی طرز سیاست اور پیپلز پارٹی کے جیالوں اور تحریک انصاف کے متوالوں کی نفسیات میں ایک تاریخی مماثلت ہے ، بھٹو صاحب نے بھی خان صاحب کی طرح ایوب خان کے خلاف ایک جھوٹی بات کو بنیاد بنا کر اس ملک میں "عوامی سیاست " کی طرح ڈالی ، پھر ایک نظریاتی جماعت بنائی نعرے جسکے بڑے آیڈ یلسٹک تھے ، سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ کرینگیں ، جاگیرداروں کی چمڑی کھینچ کر رکھ لینگیں ، سامراج پر یلغار ہوگی ، اسلامی سوشلزم نافذ کرینگیں وغیرہ - پھر تاریخ نے وہ منظر بھی دیکھا کہ بھٹو صاحب نے چن چن کر سرمایہ دارو ، جاگیرداروں ، کارخانہ داروں کو پارٹی میں شامل کرنا شروع کیا ، عوامی جلسوں میں جنکے خلاف تقریریں کرتے تھے انکو اپنی کابینہ میں شامل کر لیا یعنی یہی آج کی عمرانی سیاست شروع کر دی جسکو آپ پاور پالیٹکس یا الیکٹبلز کی سیاست کہ سکتے ہیں

اس دو عملی پر کچھ جیالے ناراض ہوۓ لیکن اکثریت نے اسے بھٹو کی سیاسی بصیرت اور حقیقت پسندی سے تعبیر کیا اور بھٹو صاحب کے حق میں تاویلیں گھڑنے لگے ، "اب بھٹو صاحب فرشتے کہا سے لیکر آیئں ، ایک بار حکومت آنے دو بھٹو ان سب کو فارغ کر دے گا" وغیرہ - یہ جو آج آپ کو گنے چنے جیالے نظر آتے ہیں یہ انہی جیالوں کی آل میں سے ہیں ، بس ذرا ڈھیٹ ہوگے ہیں ، بھٹو کے دفاع دفاع میں چند ، بینظیر کے دفاع میں چند اور ، زرداری کے دفاع میں ڈھیر ساری تاویلیں - یہ جیالوں کی اخلاقی دیوالیہ پن کی وہ داستان ہے جسکی پہلی دوسری سیڑھی پر عمرانیوں نے پاؤں رکھ دیا ہے ، پہلے سیاسی لوٹوں کے حق میں دلائل دیے اور اب مقلدیت عمران میں موروثی خاندانی سیاست کے حق میں دلائل ، یہی لوگ کل ریحام کے ایم این اے بننے کے حق میں دلائل دینگیں ، پرسوں جنہانگیر ترین کے پارٹی چیرمین بنے کا دفاع کر رہے ہونگیں - قوم کو نیے جیالے مبارک ہوں ، رہے نام الله کا
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
اور اس لئے ہوئ تھی کہ مریم نواز کا کوئی عھدہ نہیں اور سعد رفیق جو برسوں سے نون لیگ میں ہے وہ مریم کے جوتے چاٹ رہا ہے. اور آج جو تحریک انصاف کے برسوں کے کرکن ہیں وہ نیچے زمین پر بیٹھے ہیں اور یہ دودنوں صرف عمران خان کے رشتے کی وجہ سے سٹیج پر

c2IjNMDQ4Q9N4qIgt3L4q9t0WPkZ0IaAPWSb-Gp2LR8=w736-h1033-no

Yar aik Beta apni Maa K sath Stage Pe Chala Gaya to Kon C Qiamat aa gai Yar.Reham bibi k sath Khan Sahib nahi thay to wo Betay ko sath Lay Gaein.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

میرے سرخ رنگ میں نمایاں کردہ الفاظ اگر آپ نہ لکھتے تو آپکی بات میں بہت زیادہ وزن ہوتا

:)

لکھنا تو میں 'خان صاحب کی وفات کہ بعد' چاہتا تھا مگر گالیوں کے خوف سے اپنا ارادہ بدل دیا

:lol:
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
Mera ye ap se Waaada hy us din Me Bhi PTI Chor Don ga Or Nooary Ya Zardari Ki Party Me Shamil Ho Jaon Ga.
That day, you will make some excuse like typical PooTIan excuses that we hear on universal syllabus, run-of-the-river dams or even to justify zana.

If PooTIans had any shame and honor in them then they would protest to their leader about Reham play politics on taxpayer expenses.
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
PTI was doing much better without Reham Khan. Many of PTI supporter didnt like entry of SMQ or other lotas but they decided to remain silent. But now majority of PTI supporters is against Reham Khan entry in PTI. Reham Khan is brining division into PTI and not any thing positive

http://www.siasat.pk/forum/showthre...vote-for-PTI-if-Reham-Khan-awarded-PTI-ticket

PTI mein Taqseem Ya to media me nazar ati hy ya Noon k propganday me.mujy to ground pe kahi nazar nhi ati.is pol me ap jaisay chand jazbati logon ne vote kia ho ga.beharhal jis din reham bibi party me kisi post pe nazar aien.PTI ko me bhi gud bye keh don ga or IK ko defend karna chor don ga.abhi propganda qabal as waqat hy
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
قیامت تو نہ نواز شریفاور زرداری کی خاندانی سیاست کی وجہ سے آئ ہے اور نہ ریہام خان کے سیاسی رہنما بننے سے اے گی، ہاں یہ ضرور ہے کہ کسی اور کو خاندانی سیاست کا طعنہ دینے سے پہلے ریہام خان کے بارے میں ضرور سوچ لیا کریں

Yar aik Beta apni Maa K sath Stage Pe Chala Gaya to Kon C Qiamat aa gai Yar.Reham bibi k sath Khan Sahib nahi thay to wo Betay ko sath Lay Gaein.