Re: China ka naam le ker, Pakistan ke airports Sharif family ke front-man Saif-ur-Rehman ko baichay ja rahe hain - Rauf Klasra breaks another astonishing corruption scam
یار ان لوگوں نے مرنا نہیں ۔ ۔ ۔ آخر میں تو سب کے لئے وھی سفید کفن، اور دو ڈھائی گز زمین چاھئیے ھوتی ھے
Re: China ka naam le ker, Pakistan ke airports Sharif family ke front-man Saif-ur-Rehman ko baichay ja rahe hain - Rauf Klasra breaks another astonishing corruption scam
عمران خان کو ایک خاص قسم کی مخلوق کی طرف سے نوازا گیا ہر الٹا نام، ہر گالی دراصل عمران کی اس قوم کے لئے اٹھائے گئے قدم اور احسان کے بدلے میں تحفہ ہے.
عمران نے اس قوم کی امریکہ کی غلامی کے خلاف آواز اٹھائی تو #طالبان_خان. جھوٹے اور نام نہاد ملاؤں اور طالبانوں کے خلاف جنگ کا اعلان کیا تو #یہودی_ایجنٹ چارٹر آف مک مکا ماننے سے انکار کیا، وہ چارٹر جو آج سب برائیوں کی جڑ ہے تو #ایجنسیوں_کا_نمائندہ قوم کے لئے کینسر ہسپتال بنایا جس کا وجود پاکستان میں ناممکن سمجھا جاتا تھا تو #زکوۃ_چور مختلف جماعتوں کے ظلم کے خلاف اپنا سب کچھ قربان کر کے لڑا تو #پاگل_خان
لیکن مزا اس بات کا ہے کہ اس سب کے باوجود اس کو #پاکستان_خان اور #شان_پاکستان کہنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے. س