میرا خیال ہے امریکا کی اخیر دیکھنی چاہیے کہاں تک گرتا ہے کیوں کے یہاں جو اس کے چمچے ہیں ان کی پکڑ دھکڑ دیکھنے کو ملے
Nafart hoti hai mujhay ye bat sun kay kie hamara mulk Amrica ky tookron par palta hai. (thumbsdown):(
جس طرح کی اوچھی حرکتوں پر اتر آیا ہے لگتا تو ایسے ہی ہے امریکا گر رہا ہے
نہیں جناب میں تو خوش ہوں .ڈالر تو ویسے بھی مجھے اچھے نہیں لگتے (bigsmile)ایسے لگ رہا ہے آپکی جیب پر بڑا اثر ہونے والا ہے
الله کا شکر ادا کرو بھائی آزادی ملنی والی ہے
:lol:
نہیں جناب میں تو خوش ہوں .ڈالر تو ویسے بھی مجھے اچھے نہیں لگتے (bigsmile)
فوٹو بدل لے تو پھر ٹھیک ہے یا ایک روپے کا ایک ڈالر ہو ؟
درست کھا وہ ابھی کچے ہیں سبز سبز کھٹے کھٹے ,سیزن میں پکنے کے بعد مزہ آئیگا
:lol:
he must be a punjabi. Black sheep.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|