Pakistan Weakens Its Position After Nawaz Sharif Response In Meeting With Narendra Modi:- Hameed Gul

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
شکر ہے
حمید گل صاب خوش ہوتے تو مجھے یقین ہو جاتا کہ وزیراعظم نے کچھ غلط کام کیا ہے
گل صاب اور ان جیسے اگر خوش نہیں تو ضرور پاکستان کے لئے کچھ نہ کچھ بہتر ہوگا انشااللہ
 
Exnooni

Minister (2k+ posts)
شکر ہے
حمید گل صاب خوش ہوتے تو مجھے یقین ہو جاتا کہ وزیراعظم نے کچھ غلط کام کیا ہے
گل صاب اور ان جیسے اگر خوش نہیں تو ضرور پاکستان کے لئے کچھ نہ کچھ بہتر ہوگا انشااللہ

Admit kia kero.. Bonga PM hai Bonga he rahy ga
Moti Thond le ker pouch jata hai kuch kehnay k liya nai hota
 
adiprince1

Councller (250+ posts)
Noora is the most spineless leader of Pakistan. He has his business trusts in India. And Aunty muqadsa still defending him. Shameless leaders and their followers
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Is.BC..Ga..njey.aur duffer Nawaz se ap aur kia touqa rakh sakty ho
I dont know why Army Estb still support this Gh..adar chawal
PM....
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
شکر ہے
حمید گل صاب خوش ہوتے تو مجھے یقین ہو جاتا کہ وزیراعظم نے کچھ غلط کام کیا ہے
گل صاب اور ان جیسے اگر خوش نہیں تو ضرور پاکستان کے لئے کچھ نہ کچھ بہتر ہوگا انشااللہ

Cho.tia leader ke Cho.tia supporters...Lann..at tum sab ki zindagio par
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
KHUSRA TO KHUSRA HI HOTA AUR AUR NOORA BUTT KO Khusron kaa sardaar hi jo apnay choozon aur cheeni kaa business bachana chahta hai yeh jiss nassal say hai uskaa sabb ko maloom hai
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
شکر ہے
حمید گل صاب خوش ہوتے تو مجھے یقین ہو جاتا کہ وزیراعظم نے کچھ غلط کام کیا ہے
گل صاب اور ان جیسے اگر خوش نہیں تو ضرور پاکستان کے لئے کچھ نہ کچھ بہتر ہوگا انشااللہ

Aunty Muqadas@

Koi herangi nahi...be..ghairat leader ke supporters bhi
be..ghairat hi hotey hain...
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Cho.tia leader ke Cho.tia supporters...Lann..at tum sab ki zindagio par

سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن

چول خان نیازی اور پیپسی برگروں کو چوتیا کہنا اور ان کی زندگیوں پر لعنت بھیجنا

بہت ہی گھٹیا اور کمینی حرکت ہے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

کیا یہ وہی جنرل گل حمید نہیں ہے جس نے آئی جے آئی بنوائی تھی اور طالبان درندوں کو ہمارے سروں پر سوار کیا تھا؟

یہ نعرہ اسی نے ہمیں دیا تھا کہ

تم نے ڈھاکہ دیا ہم نے کابل لیا
اب لینا ہے کشمیر، ٹوٹے ظلمت کی زنجیر

حالانکہ یہ لعنتی جرنیل خوب جانتا تھا کہ ڈھاکہ انہی فوجیوں نے پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈال کر بھارت کو دیا تھا. رہی بات کابل اور کشمیر کی تو وہ اسکا باپ بھی نہیں لے سکتا ہے. اسکا مقصد صرف طالبان کو ہیرو بنانا تھا. یہ وہی جنرل ہے جس نے طالبان دہشتگردوں کو اسلام کی خاطر جہاد کرنے والے ہمارے مسلمان بھائی اور ہیرو بنا کر ہمارے سامنے پیش کیا تھا اور ہم نے جذبات میں بہہ کر انہیں مجاہدین کا نام دے کر انہیں اپنے سر پر بٹھا لیا تھا کیونکہ یہ دہشتگرد "اسلام کی سربلندی" کے لیے لڑ رہے تھے. اس وقت وہ ہماری نہیں بلکہ افغانیوں کی گردنیں کاٹا کرتے تھے اور انہیں اور انکے بچوں کو بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں مارا کرتے تھے اور ہم انہیں فاتح قرار دے کر خوشی سے تالیاں بجایا کرتے تھے. انہی طالبان کو ہم فوجی تربیت دیتے تھے اور ان کے بل بوتے پر کابل اور سری نگر فتح کرنے کے خواب دیکھا کرتے تھے. ہمارا یہی جنرل ہمیں قران و حدیث سے حوالے دے کر بتایا کرتا تھا کہ پہاڑوں سے مسلمان مجاہدین کا ایک گروہ اترے گا اور وہ زمین پر چھا جائے گا اور یہ طالبان مسلمانوں کا وہی گروہ ہے. ہم تو اسوقت سے کہہ رہا ہوں کہ یہی طالبان جن کو آج فوجی جرنیل نے اپنے سر پر اٹھا رکھا ہے ایک دن انہی فوجیوں کی گردنیں کاٹیں گے اور وہ وقت نے سچ کر دکھایا ہے

جن جرنیلوں کو اسی سال کے ہو کر بھی آئین اور قانون کا احترام کرنا سمجھ نہیں آیا ہے وہ کسی کو کیا سمجھا پائیں گے

کیا یہ حمید گل وہی جنرل نہیں ہے جو کچھ ماہ پہلے جاوید ہاشمی کو فون کرکے بتا رہا تھا کہ آج کی رات حکومت کی آخری رات ہے

حکومتیں بنانے اور گرانے کے خواہشمند ایسے بےغیرت جرنیلوں کو لمبیاں پا کر اور انکی شلواریں اتار پر چھترول کرنی چاہئیے اور انہیں عوامی مینڈیٹ کا احترام کرنا اور منتخب سویلین حکومت کی اطاعت کرنا سکھانا چاہئیے

ملک میں طویل فوجی آمرانہ حکومتوں نے ان بے شرم فوجیوں کے دماغ خراب کر رکھے ہیں. انکو انکی اوقات میں لانے کی ضرورت ہے

پاکستان کو خطرہ کسی اور سے نہیں اسی فوج اور انہی جرنیلوں سے ہے. پہلے بھی ان جرنیلوں نے ملک توڑا ہے اور دشمن کے سامنے ہتھیار ڈال کر منہ کالا کروایا ہے اور اگر اب بھی یہ اپنے کرتوتوں سے باز نہ آئے تو ملک کے خدا نخواستہ مزید ٹکڑے ہونے کے زمہ دار یہی جرنیل ہونگے

ساز کی شوخیاں بتاتی ہیں کوئی نغمہ مچلنے والا ہے
اب بھی اچھا ہے گر بدل جاو وقت کروٹ بدلنے والا ہے

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Is.BC..Ga..njey.aur duffer Nawaz se ap aur kia touqa rakh sakty ho
I dont know why Army Estb still support this Gh..adar chawal
PM....

images
 
یوتھیےاورحوالدار شنگھائی تعاون تنظیم کی ممبرشپ ملنےپرخوشی کی بجائےنوازمودی ملاقات اورمیاں صاحب کی باڈی لینگویج سےکمزوری کےاستعارےڈھونڈرہےہیں
 
Temojin

Minister (2k+ posts)
If Hameed Gul thinks its bad, I am thankful to Allah it has happened so as Hameed Gul is one of the toppers when it comes to being traitors to the nation. This man should now die, I shall inshaAllah pray for it today. We should keep our heads high for sure but the way Gul & Co. actually and ultimately sold us was the way to the shame we have been facing since more than a decade now.
 
ninetykman

Minister (2k+ posts)
When do you expect from a DUMB businessman, whose only goal is to expand his business empire. Modi Euphoria is over. Everyone is now talking about Pakistan. From CPEC to SCO, both China and Russia want a strong Pakistan. Yet when the time came, NS blew it.
 
remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
I have written many times that our PM is a thick, what negotiations you expect from him? sooner you get rid of him better it will be for the country.
 
deamon

MPA (400+ posts)
شکر ہے
حمید گل صاب خوش ہوتے تو مجھے یقین ہو جاتا کہ وزیراعظم نے کچھ غلط کام کیا ہے
گل صاب اور ان جیسے اگر خوش نہیں تو ضرور پاکستان کے لئے کچھ نہ کچھ بہتر ہوگا انشااللہ

just defend the joint statement, behtar tau ho ga. lekin ap k master k hathon nai.

Inn logo hal ye hy k Shareefon ko defend kr ny k liye ye Pakistan ko bech dein
 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

جی ہاں اور اس نے ہی نواز کو وزیر اعظم بنایا .

جو سالا خود اقتدار کی ہڈی کی طلب میں اسی سال کے عمر میں بھی ذلیل و خوار ہو رہا ہو

وہ کسی کو وزیر اعظم کیا بنائے گا؟

khurram

Minister (2k+ posts)
شکر ہے
حمید گل صاب خوش ہوتے تو مجھے یقین ہو جاتا کہ وزیراعظم نے کچھ غلط کام کیا ہے
گل صاب اور ان جیسے اگر خوش نہیں تو ضرور پاکستان کے لئے کچھ نہ کچھ بہتر ہوگا انشااللہ

c71EM.jpg