Pakistan-US relationship: A double game?

khan_sultan

Banned
صف اول کے سو کالڈ جہادی جو کے ہمیشہ سے ہی ڈالروں سے اپنے منہ بھرتے رہے اب وہ هذا من کہ کر مزید کا مطالبہ کریں گے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
???? ?? ??? ?? ?????? ?? ???? ???? ???? ???? ????? ??? ???? ???? ???? ???? ????? ?? ????? ???? ????? ?? ???? ??? ??

Last edited:

khan_sultan

Banned
گر اتنا ہی شوق ہے تو قندھار کو قبلہ رخ بنا لیں اور ادھر ہی روانہ ہو جائیں افغانی وہ قوم ہے جو قتل غارت کرتی رہی طالبان کے دور میں تو ہر قسم کے غلط کام ہوتے رہے لوگوں کو ذبح کیا گیا اب بھی طالبان والے چرس ہیروئن بیچ کر کام چلاتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
طالبان کے بغض میں افغانیوں سے حب جتانے والوں کا قبلہ ہوا کے ساتھ بدل جاتا ہے، سچ تو یہ ہے کے یہ کسی کے نا ہوئے
 
khan_sultan

Banned
افغانی کبھی بھی پاکستان کے نہیں ہو سکتے ہمیں جتنی جلد ہو اپنے بارڈر کو سیل کرنا چاہیے ہے
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
گر اتنا ہی شوق ہے تو قندھار کو قبلہ رخ بنا لیں اور ادھر ہی روانہ ہو جائیں افغانی وہ قوم ہے جو قتل غارت کرتی رہی طالبان کے دور میں تو ہر قسم کے غلط کام ہوتے رہے لوگوں کو ذبح کیا گیا اب بھی طالبان والے چرس ہیروئن بیچ کر کام چلاتے ہیں

tou garaam taway pai baitha hai

jo itna uchal raha hai
 
Back
Top