Pakistan street children football team dont have money to play in Norway cup

mr.pti

Minister (2k+ posts)
Pakistan street children football team dont have money to play in Norway cup. We all remeber how media reported each match and how politicans praised team. Now these boys are forgotten by our Nation and despite invitation they dont have money to play in Norway Cup in Oslo



729x.jpg


729x.jpg


News from Norwegain newspaper

Source
 
Last edited:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کی سٹریٹ چلڈرنز کی سفیر کہاں ہیں
روز کتنےلاکھ اپنے پروٹوکول پر خرچ کرواتی ہیں
ان سے کہیں ایک دن ہیلی کاپٹر کی سیر نہ کریں تو بچوں کے پیسے پورے ہو جائیں گے
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
کتنے شرم ہی بات ہے - ان کو میٹرو میں ایک چکر ہی دلوا دو

نواز شریف نے کسی ایسے کام کے لیے فنڈ نہیں دینے جس میں سریا اور سیمنٹ استعمال نہ ہو
 
اس معاملہ میں وفاقی حکومت کو فوری ایکشن لینا چاہیئے ، ان با صلاحیت نوجوانوں کو فوری فنڈز فراہم کئے جائیں تاکہ ان کی ناروے کپ میں شمولیت ممکن ہو سکے۔
 

mohib

Senator (1k+ posts)
تحریک انصاف کی سٹریٹ چلڈرنز کی سفیر کہاں ہیں
روز کتنےلاکھ اپنے پروٹوکول پر خرچ کرواتی ہیں
ان سے کہیں ایک دن ہیلی کاپٹر کی سیر نہ کریں تو بچوں کے پیسے پورے ہو جائیں گے

بے شرم پٹوارن - جو کام تمہارے آقا کے کرنے کا ہے وہ دوسروں پر ڈال رہی ہو کوئی غیرت ہے یا نہیں ؟
سٹریٹ چلڈرن کی سفیر اسے کے پی کے میں بنایا گیا ہے پورے پاکستان میں نہیں -
اور اسے تیرے آقا کی طرح ، تمہاری باجی مریم والے اربوں کے فنڈ نہیں دیے گئے
اور ہیلی کاپٹر کے طعنے دینے والی پٹوارن پہلے جا کر اپنے آقاؤں سے حساب مانگنے کی جرات کر جو سستے بازاروں کے دورے کرتے ہیں ہیلی کاپٹروں پر اور پھر جھوٹ بھی بولتے ہیں - رذیل